فارسی ترجمہ درکار

عاصم العصر

محفلین
السلام علیکم!
سلطان محمد الفاتح کے بارے میں پڑھتے ہوئے سعدی شیرازی کی شاعری کا انگریزی ترجمہ نظر سے گزرا جوکہ سلطان محمد نے قسطنطنیہ میں بطور فاتح داخل ہوتے ہوئے پڑھے تھے، تلاش کے باوجود اسکا فارسی ترجمہ یا شعر کہہ لیجئے ، نہیں مل سکا، احباب سے گزارش ہے کہ مدد فرمائیں، نوازشِ خاص ہو گی۔
انگریزی میں سطریں کچھ ایسے ہیں:۔
"The spider weaves the curtains in the palace of the Caesars the owl calls the watches in the towers of Afrasiab."

شکریہ
 

حسان خان

لائبریرین
وعلیکم السلام!
پرده‌داری می‌کند در قصرِ قیصر عنکبوت
بوم نوبت می‌زند بر طارَمِ افراسیاب

لیکن یہ سعدی شیرازی کا شعر نہیں ہے۔
 
آخری تدوین:

عاصم العصر

محفلین
بہت مہربانی حسان بھائی، اللہ آپکو عمرِ دراز عطا فرمائے، آمین، بہت بڑا مسئلہ حل کر دیا آپ نے !

والسلام !!
 
Top