کاظمی بابا
محفلین
ایں کار خوب و سود مند است۔
حیرانم کہ پیوستگی شکستید۔
حیرانم کہ پیوستگی شکستید۔
گویند = گُو یَ نْ دْجیسے کہ ”گویند“، ”کنان“ ، ”شما“، ”ترا“،”مرا“ اور ”بود“ وغیرہ کا تلفظ کس طرح کیا جائے گا؟
انٹرنیٹ کی دنیا پر تو زبان و ادبیاتِ فارسی سے متعلق مواد ہی مواد موجود ہے۔ گوگل کا صرف ایک ہی دورہ آپ کو دنیائے فارسی کے سینکڑوں خیابانوں کی گُل گشت پر لے جائے گا۔ سرِ دست فارسی قواعد کی یہ تین قدیم اردو کتابیں دیکھیے:الف عین
اس کے علاوہ اگر اسی موضوع پر کچھ لوازمہ میسر ہو، تو دیگر احباب یہاں ربط عنایت فرما دیں۔
جزاک اللہ خیرانٹرنیٹ کی دنیا پر تو زبان و ادبیاتِ فارسی سے متعلق مواد ہی مواد موجود ہے۔ گوگل کا صرف ایک ہی دورہ آپ کو دنیائے فارسی کے سینکڑوں خیابانوں کی گُل گشت پر لے جائے گا۔ سرِ دست فارسی قواعد کی یہ چار قدیم اردو کتابیں دیکھیے:
فارسی گرامر جدید - قاضی میر احمد شاہ رضوانی
جامع القواعد - مولانا محمد حسین آزاد
قندِ پارسی - مولانا محمد حسین آزاد
ترجمانِ پارس: حصۂ اول - عبدالحق
میں فارسی سکھانے کے لیے تیار ہی نہیں، بلکہ بے تاب ہوں۔ اس لیے اگر فارسی زبان سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی سوال ہو تو بغیر کسی تأمل کے آپ مجھ سے یہاں پوچھ سکتے ہیں۔ میں بقدرِ فہم و توانائی ضرور آپ کی مدد کروں گا۔
ربط دے دیں ، شکرگزار ہوں گامیرے پاس تو درست ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے ’فارسی سیکھئے‘ کتاب۔
یہ ایک بہت نادر عامیانہ لفظ ہے۔ آج سے قبل تک تو مجھے یہ ہی نہیں معلوم تھا کہ یہ لفظ فارسی میں بوزینہ کے معنی میں بھی استعمال ہوا ہے۔ نیٹ پر ڈھونڈنے سے اطلاع ملی ہے کہ اِس معنی میں اِس لفظ کا رواج افغان گفتاری لہجوں میں ہے۔قند فارسی صفحہ 11 سے معلوم ہوا ہے کہ فارسی میں بندر کو شادی بھی کہتے ہیں۔
اور کیا خوب کہتے ہیں، کیا معنویت ہے بھائی، اس لفظ کو استعمال کرنے والوں کی عظمت کو سلامقند فارسی صفحہ 11 سے معلوم ہوا ہے کہ فارسی میں بندر کو شادی بھی کہتے ہیں۔
@محمدیعقوب آسی صاحب کی ایک کتاب میرے پاس موجود ہے اسی سے متعلق۔
ایرانیوں اور تاجکوں سے استفسار پر معلوم ہوا ہے کہ ایران میں یہ لفظ بوزینہ کے معنی میں کم از کم آبادان اور شاید مازندران کے گفتاری لہجوں میں استعمال ہوتا ہے، جبکہ تاجکستان کے لوگوں نے اِس لفظ کا یہ استعمال کبھی نہیں دیکھا۔ ایک تاجک کا جواب تھا:قند فارسی صفحہ 11 سے معلوم ہوا ہے کہ فارسی میں بندر کو شادی بھی کہتے ہیں۔
معاصر فارسی اور ترکی زبانوں میں بوزینہ کے لیے رائج ترین لفظ 'میمون' ہے، اور اِس عربی الاصل لفظ کا بنیادی معنی بھی مبارک و مسعود ہے۔اور کیا خوب کہتے ہیں، کیا معنویت ہے بھائی، اس لفظ کو استعمال کرنے والوں کی عظمت کو سلام