عبد الرحمن
لائبریرین
یار ڈرامہ کا ذکر کر دیا آپ نے ناول کو بھول گئے!اچھا توآپ ڈرامہ نگار بننا چاہتے ہیں اب
پرانی کتابیں نکالنی پڑیں گی۔ تلاش کر کے آپ کو آگاہ کر دوں گا۔
اب ساری رات کتابیں ڈھونڈیں اور مجھے فورا ایس ایم ایس کریں!
یار ڈرامہ کا ذکر کر دیا آپ نے ناول کو بھول گئے!اچھا توآپ ڈرامہ نگار بننا چاہتے ہیں اب
پرانی کتابیں نکالنی پڑیں گی۔ تلاش کر کے آپ کو آگاہ کر دوں گا۔
مجھے تو بالکل بھی اطلاع نہیں بھائی جانمجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے، آپ مضمون کے حوالے بی بی سی اردو یا پھر ڈی ڈبلیو ڈاٹ ڈی ای پر بھی تھے۔ میرا خیال ہے کہ آپ اسی فیلڈ کو ہی جاری رکھیں اور مستقل مزاجی سے کام لیں تو کامیابی دور نہیں
انشاء اللہ۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ ان فسادات کے بارے بی بی سی اردو سروس کا ایک مضمون تھا، جہاں آپ کے نام کا حوالہ دیا گیا تھامجھے تو بالکل بھی اطلاع نہیں بھائی جان
ایسی کوئی چیز ہوا کرے تو پلیز بتا دیا کیجئے ایک مرتبہ آپ نے جنگ کا مجھے بتایا تھا بہت خوشی ہوئی تھی۔
بھائی جان یہ آپ لوگوں کی محبت اور شفقت ہے۔
لکھنے کا تو مجھے شوق ہے بہت ساری چیزیں آدھی ادھوری لکھی پڑی ہیں ۔
ہمت ہی نہیں ہوتی اس کو پوسٹ کرنے کی سوچتا پتہ نہیں لوگ کیا کہیں گے۔
جی، اس مضمون کی نہیں بلکہ دوسرے مضمون کی بات کر رہا ہوں جو فسادات کے بارے آپ نے لکھا تھامجھے تو بالکل بھی اطلاع نہیں بھائی جان
ایسی کوئی چیز ہوا کرے تو پلیز بتا دیا کیجئے ایک مرتبہ آپ نے جنگ کا مجھے بتایا تھا بہت خوشی ہوئی تھی۔
بھائی جان یہ آپ لوگوں کی محبت اور شفقت ہے۔
لکھنے کا تو مجھے شوق ہے بہت ساری چیزیں آدھی ادھوری لکھی پڑی ہیں ۔
ہمت ہی نہیں ہوتی اس کو پوسٹ کرنے کی سوچتا پتہ نہیں لوگ کیا کہیں گے۔
مشہور و معروف کب سے ہو گئے بھائی جانپاکستان میں تو ہم بھی دوسروں سے کہتے پھرتے ہیں کہ انڈیا کے ایک مشہور و معروف صحافی ہیں محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب وہ ہمارے شناسا بھی ہیں۔