معذرت مغل بھائی کہ میں اس بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتافارقلیط صاحب رات میں عبد العزیز خالد کے حوالے ۱۹۷۷ میں شائع ہونے والا جریدہ تحریریں پڑھ رہا ، ان کی تصانیف میں فارقلیط بھی شامل ہے ، کتاب کا نام ان کی طویل نظم فارقلیط سے لیا گیا ہے ، کیا آپ عزیز خالد صاحب کے حولے سے کچھ جانتے ہیں ، اگر ہاں تو فرصت نکال کر کسی متعلقہ لڑی میں پیش کریں ، مجھے امید ہے کہ ہمار ے لیے بہت کچھ نیا ہوگا ، والسلام
شکریہ راجہ جیخوش آمدید فارقلیط
امید ہے محفل پر آپ کا اور ہمارا ساتھ خوب رہے گا
شکریہ بھائی صاحبخوش آمدید ، فارقلیطِ
ت۔۔ہ۔۔۔ہ دل س۔۔۔ے ش۔۔۔ک۔۔۔ری۔۔۔ہ نایابالسلام علیکم
امید ہے کہ
آپکی محفل اردو پر موجودگی سے
مجھ جیسے تشنگان علم کی پیاس بجھے گی
انشااللہ
نایاب
خوش آمدید
شکریہ