فارم انسٹال کرنے کے سلسل میں مدد درکا ہے

محمد فہیم

محفلین
السلام علیکم
تمام دوستوں کی خیریت مطلوب ہے
مجھے ایک مسلئہ آن پڑا ہے php.net.us پر کس طرح سے فارم کو انسٹال کرتے ہیں

ضواب کا انتظار ہیں
 

محمد فہیم

محفلین
زکر یا بھائی میں نے تما م فا ئلیں اپلوڈ کر دیں ہیں مگر جب انسٹال کرتا ہو تو وہ اسٹآل فا ئل شو نہیں کر وا رہا اس ہوسٹنگ میں فا ئل منجر مو جو د نہیں
 
Top