فاصلے (جوگندر پال)

امین یوسف

محفلین
.
فاصلے

میں.....اِن
دنوں
کئی بار
اپنے راکٹ میں
بیٹھ کر
چاند
تک ہو آیا
ہوں،

لیکن.......ایک
مدّت
ہوگئی....دس
قدم
چل کر اپنے
بھائی
سے ملنے
نہیں.......گیا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوگندرپال
 

عدنان عمر

محفلین
حقیقت نامہ۔ اب لوگوں سے حقیقی دنیا میں ملنا مشکل اور سائبر دنیا میں ملنا آسان ہو گیا ہے۔
 
Top