تیری ماؤں بینوں کی عزت لٹتی رہی اور تو چین کی نیند سوتا رہا ،،،،،
ان کو سر عام پیٹا مارا جاتا رہا تو دیکھ دیکھ کے بس یہ کہتا رہا کہ بہت ظلم ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کبھی تیرے دل نے تجھے نہیں جنجھوڑا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ اس بستر کو چھوڑ کر ظ۔۔۔۔۔۔۔۔لم کے خلاف بغاوت اور اعلان جنگ کر دوں ----- ( بہنیں سسکیاں لیتی رہی اور تو چین سے سوتا رہا)
اے غیرت مند مسلماں دل کو تھام کے ایسی ویڈیو دیکھا کر اور یہ ظلم لوگوں کو بھی دکھایا کر ( اور ان کیلئے دعائیں کیا کر بس گھر بیٹھ کے ) جزاک اللہ خیر