فاطمہ صفا اور ابو فاطمہ :)

فاطمہ صفا اور ابو فاطمہ :)
ایک شادی کے موقع پر کل رات
sdlmqr.jpg
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
میں بس مسلسل مسکرائے جا رہا ہوں ،،، دونوں ، فاطمہ اور اس کے بابا مثل فرشتہ ہیں :) :) :) :)
رب سوہنا خیر کرے کبھی ایک دوسرے کے پیار میں فرق نہ ٓئے !! آمین !! :) :)
 
میں بس مسلسل مسکرائے جا رہا ہوں ،،، دونوں ، فاطمہ اور اس کے بابا مثل فرشتہ ہیں :) :) :) :)
رب سوہنا خیر کرے کبھی ایک دوسرے کے پیار میں فرق نہ ٓئے !! آمین !! :) :)
جزاک اللہ شاہ صاحب۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
میں تو خیر مثل فرشتہ نہیں :)
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ سوہنا نظر بد سے محفوظ رکھے سدا ،،، آمین
محترم فاطمہ صفا بٹیا رانی سدا ہنسے مسکرائے کبھی غم نہ آئے ۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
دونوں ، فاطمہ اور اس کے بابا مثل فرشتہ ہیں :) :) :) :)
میں تو خیر مثل فرشتہ نہیں :)
کونسی کوشش کا انکار؟
یا اللہ خیر :)
اوپری مراسلوں کے بعد بھی اگر ہم کچھ بھی کہتے۔ آپ نے یہی کہنا تھا کہ میں ایسا نہیں۔
اب فرشتہ تو آپ بنے نہیں۔ لیکن تقابلی صفت خالی ہے۔ اگر اقرار کا ارادہ ہو تو وہ لکھ دوں۔۔۔ :)
 
اوپری مراسلوں کے بعد بھی اگر ہم کچھ بھی کہتے۔ آپ نے یہی کہنا تھا کہ میں ایسا نہیں۔
اب فرشتہ تو آپ بنے نہیں۔ لیکن تقابلی صفت خالی ہے۔ اگر اقرار کا ارادہ ہو تو وہ لکھ دوں۔۔۔ :)
مجھے دعاؤں کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے۔ آپ سے یہی درکار ہے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے دعاؤں کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے۔ آپ سے یہی درکار ہے :)
دعا تو ہم دو ہی صورتوں میں کرتے ہیں۔ ایک پر آپ پورا نہیں اترتے۔ دوسری پر پورا اترنے کا آپ کا ارادہ نظر نہیں آتا۔۔۔۔

بئی یہ سب ہم ازراہ تفنن لکھ رہے ہیں
 
Top