جزاک اللہ ،آمینماشاءاللہ
اللہ شاد آباد رکھے۔
جزاک اللہ ،آمینماشاءاللہ
اللہ شاد آباد رکھے۔
جزاک اللہ۔ آمینماشاءاللہ۔ بہت پیاری بیٹی ہے۔۔۔
اللہ عزوجل فاطمہ اور ابو فاطمہ کی عمر ، صحت، علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
بیٹی کا نام "فاطمہ صفا" ہے۔ اور میں ہوا ابو فاطمہمیں تین بچوں کے نام پڑھ کے آیا تھا ۔۔۔
فاطمہ صفا اور ابو فاطمہ ۔۔۔ یعنی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ۔۔۔ ۔ دیکھا تو ایک تو بٹیا ہے اور ان کے ابا ۔۔ (میرا تے ہاسا نئیں رکدا)
ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے دونوں کو محفوظ رکھے ۔۔ ڈھیروں دعائیں بیٹیا رانی کے لیے ۔۔۔
لیئق آپ کو دیکھ کر بھی اچھا لگا ۔۔
زبردست ..بیٹی کا نام "فاطمہ صفا" ہے۔ اور میں ہوا ابو فاطمہ
اصل میں بیٹی کی پیدائش سے پہلے ہی میری خواہش تھی کہ اپنی بچی کو دنیا کی بہترین خاتون کا نام دوں تو ظاہر ہے۔ نام "فاطمہ" ہی ہوسکتا ہے۔ جیسے ہمارے ہاں رواج ہے کہ اکثر مردوں کے نام "محمد" ہی ہوتے ہیں۔ جیسے محمد نعمان، محمد اکرم وغیرہ لیکن انکو اکثر صرف نعمان یا اکرم کہ کر پکارا جاتا ہے۔ اگر نام کا نک نیم بھی بنایا جائے تو لفظ محمد چھوڑ باقی نام کا بنایا جاتا ہے جیسے محمد نعمان کا نومی بنا دیا۔ میں چاہتا تھا ایسی ہی ترکیب میری بیٹی کے نام کے ساتھ ہو۔ تو نام فاطمہ برکت والا ہوگیا اور صفا پکارنے کے لئے۔
جزاک اللہ۔ آمین
آمینماشاءاللہ۔ اللہ قسمت اچھی کرے۔ آمین!
ماشاءاللہ۔۔۔ ننھا بچہ شو کیووووٹ!!!
ماشاء اللہ ۔۔۔ گڑیا لگ رہی ہے پیاری سی ۔۔ اللہ نظربد سے محفوظ رکھے ۔۔ آمین
رب کریم آپ کے کی تمام نیک و جائز خواہشیں اور دعائیں پوری فرمائے۔ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت پیاری سی ننھی سی گُڑیا ہے۔ چشم بد دور
میری بھی بڑی خواہش ہے۔۔۔۔۔۔۔ فی الحال شادی کی ۔۔۔
آپ کے اور آپ کے گھر والوں کے لئے بہت دعائیں ۔ ۔ ۔
جزاک اللہ بھائی جانماشاءاللہ
فاطمہ بہت کیوٹ ہے۔ اور آپ بھی۔ ظاہر ہے فاطمہ کے ابو ہیں تو تھوڑی بہت تعریف آپ کے لیے بھی کرنی ہی پڑے گی