مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

شمشاد

لائبریرین
مشکل ہے ظہیر بھائی۔ یہ جو اس نے ڈھائی سال سو کر گزار دیئے ہیں ناں، اس کا نتیجہ اب بھگت رہی ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
میں تو سمجھ گیا فاطمہ مگر شمشاد نہیں سمجھ پا رہے ،
مجھے لگتا ہے آپ کسی کے لیے کام کر رہی ہیں شمشاد کے خلاف ۔۔۔۔۔۔
سچ سچ بتائیں کتنے پیسے ملے آپکو ؟
اڑھائی سال تک تو آپ مسلسل تربیت لیتی رہیں ہیں ۔۔ کون ہے اس سازش کے پیچھے ؟
وسلام
ہاہاہاہاہا۔ :grin: نہیں میں کسی کےلئے کام نہیں کررہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور شمشاد بھائ کے خلاف تو بالکل بھی نہیں ہوسکتی۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے وہ بہت اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
مشکل ہے ظہیر بھائی۔ یہ جو اس نے ڈھائی سال سو کر گزار دیئے ہیں ناں، اس کا نتیجہ اب بھگت رہی ہے۔
ہی ہی ہی ہی :grin:
 

طالوت

محفلین
مشکل ہے ظہیر بھائی۔ یہ جو اس نے ڈھائی سال سو کر گزار دیئے ہیں ناں، اس کا نتیجہ اب بھگت رہی ہے۔
اچھا تو موصوفہ سوتی رہیں ۔۔۔
ہاہاہاہاہا۔ :grin: نہیں میں کسی کےلئے کام نہیں کررہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور شمشاد بھائ کے خلاف تو بالکل بھی نہیں ہوسکتی۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے وہ بہت اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اس محفل میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جسے شمشاد اچھے نہ لگتے ہوں ۔۔ اسلیے آپ نمبر بڑھانے کی کوشش نہ کریں :)۔۔ مگر آپ کی رفتار سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کوئی سازش ہے ۔۔
وسلام
 

مغزل

محفلین
کیا بات ہے بھئ ہماری گڑیا ماہر بھی ہوگئی ( کان کترنے میں ) ۔۔ اچھا دوسری لڑی میں جواب دیتا ہوں ۔خو ش رہو
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو موصوفہ سوتی رہیں ۔۔۔

اس محفل میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جسے شمشاد اچھے نہ لگتے ہوں ۔۔ اسلیے آپ نمبر بڑھانے کی کوشش نہ کریں :)۔۔ مگر آپ کی رفتار سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کوئی سازش ہے ۔۔
وسلام

آپ کی محبتوں کا الفاظ میں شکریہ ادا نہیں کیا جا سکتا۔
 

تعبیر

محفلین
واہ فاطمہ کیا اسپید ہے بہت مبارک ہو


s.gif
t.gif
a.gif
r.gif
g.gif
n.gif
o.gif
c.gif
 
Top