واہ عاطف میاں عمدہ اور خوبصورت غزل ہے۔بہت بہت مبارک ہو بھائی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 24، 2017 #21 واہ عاطف میاں عمدہ اور خوبصورت غزل ہے۔بہت بہت مبارک ہو بھائی۔
عاطف ملک محفلین جون 25، 2017 #23 محمد وارث نے کہا: خوب غزل ہے ڈاکٹر صاحب قبلہ، لاجواب۔ داد پہلے بھی تھی اب بھی حاضر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی شفقت ہے استادِ محترم! آپ سب اساتذہ کی رہنمائی سے ہی ہماری تُک بندیاں اس قابل ہو پاتی ہیں کہ پڑھی،سنی جا سکیں۔ سلامت رہیں امجد علی راجا نے کہا: بہت خوب عاطف بھیا، ماشاءاللہ بہت عمدہ غزل ہوگئی۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ جان کی بازی ہار کر میرابازی کی "ی" وزن سے گر رہی ہے۔ جاں کی بازی بھی ہار کر میرا یا کچھ اور ہو سکے تو بہتر ہوگا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ امجد بھیا! انشااللہ آپ کے نکتے کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے مزید بہتری کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ سلامت رہیں امان زرگر نے کہا: عاطف بھائی بہت عمدہ، شاعری سے تو آپ اردو کے طالب علم لگتے ہیں حالانکہ میڈیکل کا سٹڈی میڈیم بھی اردو نہ ہو شاید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش بھیا! اردو کا طالب علم تو ضرور ہوں امان بھائی! بس اکتسابِ علم کا طریقہ رسمی نہیں ہے سلامت رہیں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: واہ عاطف میاں عمدہ اور خوبصورت غزل ہے۔بہت بہت مبارک ہو بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ عدنان بھائی! دعاؤں میں یاد رکھا کریں عباد اللہ نے کہا: واہ واہ عاطف بہت عمدہ غزل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زہے نصیب! وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو، کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں نوازش عباد اللہ بھائی! آخری تدوین: جون 25، 2017
محمد وارث نے کہا: خوب غزل ہے ڈاکٹر صاحب قبلہ، لاجواب۔ داد پہلے بھی تھی اب بھی حاضر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی شفقت ہے استادِ محترم! آپ سب اساتذہ کی رہنمائی سے ہی ہماری تُک بندیاں اس قابل ہو پاتی ہیں کہ پڑھی،سنی جا سکیں۔ سلامت رہیں امجد علی راجا نے کہا: بہت خوب عاطف بھیا، ماشاءاللہ بہت عمدہ غزل ہوگئی۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ جان کی بازی ہار کر میرابازی کی "ی" وزن سے گر رہی ہے۔ جاں کی بازی بھی ہار کر میرا یا کچھ اور ہو سکے تو بہتر ہوگا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ امجد بھیا! انشااللہ آپ کے نکتے کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے مزید بہتری کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ سلامت رہیں امان زرگر نے کہا: عاطف بھائی بہت عمدہ، شاعری سے تو آپ اردو کے طالب علم لگتے ہیں حالانکہ میڈیکل کا سٹڈی میڈیم بھی اردو نہ ہو شاید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش بھیا! اردو کا طالب علم تو ضرور ہوں امان بھائی! بس اکتسابِ علم کا طریقہ رسمی نہیں ہے سلامت رہیں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: واہ عاطف میاں عمدہ اور خوبصورت غزل ہے۔بہت بہت مبارک ہو بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ عدنان بھائی! دعاؤں میں یاد رکھا کریں عباد اللہ نے کہا: واہ واہ عاطف بہت عمدہ غزل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زہے نصیب! وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو، کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں نوازش عباد اللہ بھائی!
کاشف اسرار احمد محفلین جون 25، 2017 #24 واہ عاطف بھائی! واہ غزل تو خوب نکھر آئی ہے اب۔ ماشا اللہ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ! ڈھیروں داد !!