محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ایک (نام۔ نامعلوم) حیدرآبادی۔ شاعر کی غزل
شیخ جی کی ایک دونئیں سات سات
دلہناتُن، بیگماتُن، معشوقات
لیڈراں ہرروز دیتے ہیں تڑی
مچھلیاتُن، مرغیاتُن، بکریات
اور کیا کھارئیں بچارے شاعراں
مرچیاتُن،روٹیاتُن،بینگنات
اس سے بڑھکر اور کیا بیگم دئیے
جھڑکیاتُن،گالیاتُن،بیلنات
یاد کرتے ہیں فخط سنڈے کے دن
پانیاتُن،صابناتُن،غسلیات
محفلِ شعر و سخن کی جان ہیں
کمسناتُن،شاعراتُن،بیوٹیات
پھر سے کئیکو چاٹ رئیں بیگم تمیں
چٹنیاتُن،کیریاتُن،املیات
عورتوں کے بس یہی ہیں تین کام
فیشناتُن،میکپاتُن،چغلیات
شیخ جی کی ایک دونئیں سات سات
دلہناتُن، بیگماتُن، معشوقات
لیڈراں ہرروز دیتے ہیں تڑی
مچھلیاتُن، مرغیاتُن، بکریات
اور کیا کھارئیں بچارے شاعراں
مرچیاتُن،روٹیاتُن،بینگنات
اس سے بڑھکر اور کیا بیگم دئیے
جھڑکیاتُن،گالیاتُن،بیلنات
یاد کرتے ہیں فخط سنڈے کے دن
پانیاتُن،صابناتُن،غسلیات
محفلِ شعر و سخن کی جان ہیں
کمسناتُن،شاعراتُن،بیوٹیات
پھر سے کئیکو چاٹ رئیں بیگم تمیں
چٹنیاتُن،کیریاتُن،املیات
عورتوں کے بس یہی ہیں تین کام
فیشناتُن،میکپاتُن،چغلیات
بشکریہ ای۔ اردو چینل
آخری تدوین: