ظہور صاحب، paktype yahoo group پر آپ کافی مستعد ہیں۔ یہاں بھی کچھ مدد کیجیئے نا۔میرے خیال میں آپ فونٹ بنانے کا طریقہ سکھانے کے لئے کوئی متحرک ٹیوٹر بنائیں اور اس سلسلے میں wink20 کافی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ کیا خیال ہے؟
جناب ہم ایسے طفلِ مکتب کیلئے تو متحرک ہی بہتر رہے گا۔
بہ امرِ مجبوری ساکن بھی چلے گا ۔
آپ بسم اللہ کیجئے۔
مزید انتظار نہیں ہوتا۔
محترم بھائی م۔م۔ مغل بسم اللہ تو کل سے ہوچکا ہے اس نیک کام پر آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=13432