شارق مستقیم
محفلین
آپ میں سے بیشتر یقیناً جانتے ہوں گے مگر ان کے لئے جو شاید لاعلم ہوں کمپیوٹر پر اردو پڑھتے ہوئے ایک بہت ہی سہل آپشن فانٹ سموتھنگ کا ہے۔ اردو کے فونٹ چونکہ اسکرین پر پڑھنے میں دشوار ہوتے ہیں اس لئے اس فیچر کے استعمال سے ان کو پڑھنے کے لئے ملائم بنایا جا سکتا ہے اور کچھ عرصے کے استعمال کے بعد میرے لئے تو یہ انتہائی ضروری ہوچکا ہے۔ یہ فیچر ونڈوز 98 سے لے کر ونڈوز XP میں اور لینکس کی بھی تمام اہم ڈسٹرو میں موجود ہے۔
ونڈوز 2000:
کنٹرول پینل میں Display کی سیٹنگ میں جائیں۔ Effects کے ٹیب پر آئیں اور ایک چیک باکس پر کلک کر دیں۔
ونڈوز XP:
کنٹرول پینل میں Display کی سیٹنگ میں جائیں۔ Appearance کے ٹیب پر آئیں، Effects کے بٹن پر کلک کریں اور Use the following method to smooth edges of screen fonts کے چیک باکس پر کلک کر دیں۔
ایکس پی کے یوزر یہ ربط بھی دیکھیں:
http://www.microsoft.com/typography/cleartype/tuner/Step1.aspx