فانٹ کی تلاش

قیس

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اآج میں انتہا ئی معذرت کے ساتھ کہ میں ایک انگریزی فانٹ کے بارہ میں پوچھنا چاہتا ہوں ، میں نے کافی عرصہ پہلے ایک فائل بنائی تھی اس کے لئیے اس فانٹ کی ضرورت ہے اگر کوئی دوست جانتے ہوں تو براہ کرم مطلع فرماویں۔
فانٹ کا نام ہے OsiraDBNormal شکرگزار رہوں گا۔

والسلام خاکسار
 

قیس

محفلین
السلام علیکم!
جناب عارف کریم صاحب معذرت اس چیز کی کہ اردو فورم پر انگریزی فانٹ ڈھونڈ رہا ہوں۔
اسکے علاوہ میں آپ سے ذاتی طور پر بھی معذرت خواہ ہوں کہ آپ کا نام پچھلے سوال میں غلط لک بیٹھا تھا۔ کریم کی بجائے اکرام لکھ دیا تھا۔ امید ہے آپ نے درگزر فرمایا ہو گا۔
 

قیس

محفلین
السلام علیکم!
عارف کریم صاحب محفل سے مجھے انہوں نے یعنی مکرم اظفر صاحب نے ہی متعارف کروایا تھا۔ اس فانٹ کی مجھے ذرا جلدی ضرورت تھی، میں نے یہاں بھی لکھ دیا اور لنک میں بھی پوچھ لیا ، دونوں دوستوں نے میری تلاش کو مکمل کر دیا، بہت بہت شکریہ دونوں کا،
والسلام
 
Top