شکیب
محفلین
جب یہ کام کرنے کے بعد بھی فانٹ نہیں دکھارہا تھا، تو میں نے دونوں لائنس ٹمپلیٹ میں رکھی تھیں، جس سے وہ نوٹو دکھانے لگی تھی، اور میں "وہ مارا" کا نعرہ لگا کر خوش ہوگیا تھا۔اپنی ٹمپلیٹ میںکوکوڈ:<link href='http://dl.dropboxusercontent.com/s/tzb0wc7xe1otak6/ufont.css' media='screen' rel='stylesheet' type='text/css'/>
سے تبدیل کر دیں۔ پھر جس فونٹ کو بدلنا ہو اس کے نام کی جگہ 'Noto Nastaliq Urdu Draft' لکھ دیں۔کوڈ:<link href='http://fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css' rel='stylesheet' type='text/css'/>
آج پھر سے نوٹو دکھانا بند ہوگیا ہے۔۔۔ ہر قسم کی تبدیلی کی، پھر بھی مسئلہ بدستور موجود ہے۔
معذرت کے ساتھ، اور امید کے بھی ساتھ، کیونکہ آپ لوگوں سے نہ پوچھوں گا تو کس سے دریافت کروں گا؟
تجمل حسین نبیل