لیکن اس سے ہوتا کیا ہے نظامی بابا ؟؟
بہت شکریہ نظامی!اس سے دو مختلف فانٹ کی گلائفز کا تقابل کیا جاسکتا ہے کہ ان میں کس قدر مماثلت یا تفاوت ہے۔
مزید یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ آیا a نستعلیق ، b نستعلیق کی کاپی تو نہیں؟
کیا کوئی ایسا اطلاقیہ ہے جس میں اردو کا ایک فقرہ لکھا جائے اور وہ منتخب کردہ مختلف فونٹس میں تصویری نمونہ پیش کرے ؟
تصویری تو نہیں البتہ مین ٹائپ نامی پروگرام تحریری صورت میں یہ کام کر سکتا ہے:
http://www.high-logic.com/maintype.html
ظہور صاحب کیا آپ انڈس نوری نستعلیق فونٹ تیار کررہے ہیں ؟
یہ میرا اسکرین شاٹ دیکھیں اور اپنی ماہرانہ رائے دیں
نظامی بھائی آپ بھی ٹائپوگرافی کی فیلڈ میں کود پڑیں تو کیا ہی بات ہے
یہ میرا اسکرین شاٹ دیکھیں اور اپنی ماہرانہ رائے دیں
بہت شکریہ نظامی!
جوہر نستعلیق اور علوی لاہور ی نستعلیق کی مماثلت 99،9 فیصد نکلی ہے:
"پیغمبر" تو ایک نوری نستعلیق لگیچر ہے اور ہر فانٹ میں یہ یکسا ہی ظاہر ہوگا۔۔ بہتر ہوگا کہ اس انڈس فانٹ کا کوئی کیرکٹر بیسڈ اسنیپ دکھائیں۔۔۔