فرخ
محفلین
السلام و علیکم
مجھے جب سے یہ آڈیو سننے کو ملی، دل بہت پریشان ہوا، کہ یہ پردے کے پیچھے کیا تماشہ کھیلا جا رہا ہے۔ اور میڈیا ہمیں کیا بتا رہا ہے۔
یہ اور اسکے علاوہ دوسرے زرائع سے ملنے والی خبروں سے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے واقعی پاکستان کے ٹکڑے کرنے کیا سازش اپنے عروج پر جا رہی ہے اور اس دفعہ وہ علاقے جو برطانوی راج سے پہلے افغانستان کا حصہ تھے اور اب موجودہ پاکستان کا حصہ ہیں، کو علیحدہ کر کے افغانستان کا حصہ بنانے یا صرف توڑنے کی سازش کی جارہی ہے۔
یہ آڈیو انٹرویو، مشہور صحافی "حامد میر" کا ہے جو انہوں نے ان علاقوں کے دورے کے دوران ٹیلی فون پر دیا۔
ملاحظہ کیجئے
نوٹ: یہ ایک دوسری سائٹ پر اپ لوڈ کی ہے اور وہیں سے ڈائریکٹ سنی جا سکتی ہے اور ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔
).
یہ ایک بہت تکلیف دہ اور کافی خطرناک صورتحال ہے اور صاف نظر آرہا ہے کہ چند لوگوں کی بے وقوفیوں کا خمیازہ پورے ملک کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
اللہ تعالٰی ہمارے پاکستان کو اپنی حفاظت میںرکھےاور دشمنوں کی چالوں کو الٹ دے اور انکو شکستِ فاش سے دوچار کرے۔ آمین۔