Welcome جنابجزاک اللہ۔
الحمد اللہ عزوجلجزاک اللہ بھائی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ کیا اس کو یونیکوڈ کی صورت میں انٹرنیٹ پر مہیا کیا جائے گا؟الف نظامی صاحب! یہ تخریج شدہ فتاویٰ رضویہ ہے جو کہ تیس جلدوں پر مشتمل ہے۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق اس کی کمپوزنگ کا کام بھی اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے الحمد للہ۔
اللہ تعالٰی ان کی رفتار بڑھائےخدا کرے کہ ایسا ہوجائے۔۔۔ امید تو ہے لیکن کام کرنے والے تھوڑے سست ہیں۔
خدا ہمیں اخلاص سے نوازے۔