اس وڈیو میں فتاوی شامی کا تعارف کروایا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ کیوں علماء کرام فتوے کے وقت پہلے فتاوی شامی کی طرف ہی رجوع کرتے ہیں ۔