اور میں اس خبر پر چونک اٹھا کہ مکہ کو کس نے فتح کر لیا، کیا یہودیوں نے!! اس کی مبارکباد؟؟؟؟
بعد میں پتہ چلا کہ یوم فتح مکہ کی تہنیت کا دھاگہ ہے یہ، فتح مکہ کا نہیں۔
دن تو گزر چکا، لیکن اس کے اسباق ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے ہر مسلمان کو۔