فجر کے اوقات میں فرق

یاز

محفلین
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ مختلف اصول کیوں ہیں؟
میرے خیال سے ڈگری کو فکس نہیں ہونا چاہئے، بلکہ اس کا تعین خطِ استوا سے فاصلے کے حساب سے سلائیڈنگ سکیل پہ ہونا چاہئے۔ اور سلائیڈنگ سکیل بھی linear نہ ہو، بلکہ curved ہو۔
نیز اس میں زمین کی سورج کے گرد گردش کے حساب سے بھی روزانہ بہت معمولی سی تبدیلی بھی ہو۔ یہ تبدیلی linear ہی ہو گی شاید۔
 
آخری تدوین:
Top