ماوراء
محفلین
شمشاد نے کہا:تو کیا واقعی آپکو انڈا فرائی کرنا نہیں آتا
ایک دفعہ اور زحمت کریں اور جواب دیں تا کہ واقعی میں آپکو ترکیب لکھ کر بھیجی جا سکے۔
آپ پلیز یہ زحمت کر ہی دیں۔۔۔مجھے واقعی انڈا فرائی کرنا نہیں آتا۔۔۔جیسا آپ کو آتا ہے۔۔۔
شمشاد نے کہا:تو کیا واقعی آپکو انڈا فرائی کرنا نہیں آتا
ایک دفعہ اور زحمت کریں اور جواب دیں تا کہ واقعی میں آپکو ترکیب لکھ کر بھیجی جا سکے۔
Mawra نے کہا:میں بھی کچھ ایسا ہی ارادہ رکھتی تھی۔۔۔لیکن۔۔۔زکریا نے کہا:یہ نئی چوپال تو کچھ مذاق کا شکار ہو گئی۔ میں تو اس میں باقاعدہ کھانے کی تراکیب لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
Mawra نے کہا:تو یوں کہیے نا۔۔۔کہ آپ کو تلنا آتا ہی نہیں ہے۔۔۔
میں آپ کو بتاتی ہوں۔۔۔
ایک عدد :- انڈا
آئل:- چار کھانے کے چمچ
فرائی پین :- ایک سے زیادہ نہیں لینے
چولھا :- یہ بھی ایک ہی چلے گا
آئل کو گرم کر لیں۔۔چولھا ضرور جلا لیجئے گا۔۔ اس کے بعد انڈا بہت احتیاط سے درمیان سے توڑ کر۔۔فرئی پین میں ڈال دیں۔۔۔اور چمچ سے آئل انڈے کے اوپر ڈالیں۔۔احتیاط لازم ہے۔۔۔ہاتھ جلنے کا خدشہ ہے۔۔
جب آپ کو احساس ہو ۔۔۔کہ انڈا کھانے کے قابل ہو گیا ہے تو۔۔۔اس کو پلیٹ میں نکال لیں۔۔
اور اس پر نمک اور کالی مرچیں۔۔۔ڈال کر نوش فرمایئں۔۔۔
Mawra نے کہا:اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔
اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔
زکریا نے کہا:یہ نئی چوپال تو کچھ مذاق کا شکار ہو گئی۔ میں تو اس میں باقاعدہ کھانے کی تراکیب لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔
اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔
اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
ماوراء نے کہا:چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔
اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔
اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
میرے لیے چپاتی اور چاول بنانا سب سے مشکل ہیں ۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔
اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔
اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
چپاتی بنانا سب سے آسان ہے۔
بس آٹا گوندھنا آنا چاہیے۔
تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
فیصل عظیم نے کہا:تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
یہ روٹی “نوش“ کیسے فرمائی جاتی ہے ۔ ۔ ۔ اور ذرا یہ بھی بتا دیجئے کہ روٹی پکنے کی کیا نشانی ہے۔۔۔۔کیا اس کو جب چھوٹے چھوٹے پھوڑے نکل آئیں تو پکنے کی دلیل ہے یا کہ اس کا رنگ کسی خاص طرح کا ہوجائے تو یہ پکی ہوئی گردانی جائے گی ۔ اور یہ کہ روٹی کاٹنے کے لئے پرکار کہاں سے لی جائے کہ جیومیٹری کی شکل کی کاٹنی ہے ناں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ماوراء نے کہا:میرے لیے چپاتی اور چاول بنانا سب سے مشکل ہیں ۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔
اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔
اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
چپاتی بنانا سب سے آسان ہے۔
بس آٹا گوندھنا آنا چاہیے۔
تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
آٹا گوندھنے کا طریقہ بھی بتا دیتے۔۔۔

شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میرے لیے چپاتی اور چاول بنانا سب سے مشکل ہیں ۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔
اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔
اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
چپاتی بنانا سب سے آسان ہے۔
بس آٹا گوندھنا آنا چاہیے۔
تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
آٹا گوندھنے کا طریقہ بھی بتا دیتے۔۔۔
لگتا ہے پورا “ شاہی دسترخوان “ ہی لکھنا پڑے گا۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میرے لیے چپاتی اور چاول بنانا سب سے مشکل ہیں ۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔
اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔
اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
چپاتی بنانا سب سے آسان ہے۔
بس آٹا گوندھنا آنا چاہیے۔
تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
آٹا گوندھنے کا طریقہ بھی بتا دیتے۔۔۔
لگتا ہے پورا “ شاہی دسترخوان “ ہی لکھنا پڑے گا۔
ابھی کل تو اسیے اسیے کھانے بن رہے تھے اب دستر خوان لکھنے کی ضرورت پڑ گئی ۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:میرے لیے چپاتی اور چاول بنانا سب سے مشکل ہیں ۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔
اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔
اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
چپاتی بنانا سب سے آسان ہے۔
بس آٹا گوندھنا آنا چاہیے۔
تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
آٹا گوندھنے کا طریقہ بھی بتا دیتے۔۔۔
کھانا آتآ ہے؟ یا وہ بھی نیہں آتا؟
آٹا گوندنے سے ہم ساری بہنوں کی جان نکلتی ہے ۔ ہم نے آٹے والی مشین رکھی ہوئی ہے تم بھی لے آؤ۔ آٹے کو اس میں گوند گاند کے بعد جو اس مشین کو صاف کرنا پڑتا ہے نہ اس سے کہیں آسان بندہ خود آٹا گوند لنیے کی زخمت کر لے