فرائی انڈا

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔

اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔ :wink:

اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔ :p

چپاتی بنانا سب سے آسان ہے۔
بس آٹا گوندھنا آنا چاہیے۔
تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
میرے لیے چپاتی اور چاول بنانا سب سے مشکل ہیں ۔۔ :(
آٹا گوندھنے کا طریقہ بھی بتا دیتے۔۔۔ :wink:

لگتا ہے پورا “ شاہی دسترخوان “ ہی لکھنا پڑے گا۔

ابھی کل تو اسیے اسیے کھانے بن رہے تھے اب دستر خوان لکھنے کی ضرورت پڑ گئی ۔ :p

کیا کروں باجو، اب جس کو آٹا گوندھنا اور سادہ چاول ابالنا نہ آتا ہو اس کے لیئے تو دستر خوان لکھنا ہی پڑے گا ناں۔

ویسے آپ 18 کی بجائے 16 کو ہی واپس آ گئیں۔

نہیں ۔۔۔ویسے میں سب کچ بنا لیتی ہوں۔۔۔لیکن چاول اکثر یا تو کھچڑی یا کچے رہ جاتے ہیں۔۔۔ :(
اور روٹی بنانا مجھے بہت مشکل لگتا ہے۔۔۔اور کھانا بھی۔۔۔۔ :p
اور آٹا گوندھنا تو ہے ہی مشکل۔۔۔
باقی سب کچھ آتا ہے۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین

باقی سب کچھ آتا ہے۔۔۔ یعنی سلائی کڑھائی بھی ؟؟؟؟ پھر تو بڑی سگھڑ ہیں آپ۔
 
نہیں نہیں۔۔۔سلائی کڑھائی نہیں آتی۔۔۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اور کبھی کوشش بھی کی سیکھنے کی کہ وہ بھی نہیں :)

سلائی کڑ ھائی کرکے کیا کرنا؟ کونسے تکیوں پر شعر لکھھ لکھھ کے ٹانکنے ہیں؟
کپڑے وسیے بھی ریڈی میڈ ہوتے ہیں ، سلائی کڑھائی کا اب زمانہ نیہں رھا ،

آپ کو آتی ہے کیا؟ :p :D
 
شمشاد

لائبریرین
سلائی کٹائی تو نہیں البتہ کڑھائی تھوڑی بہت کر لیتا ہوں
آپکو کوئی سلمہ ستارہ یا گوٹہ کناری لگوانا ہے کیا؟
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور کبھی کوشش بھی کی سیکھنے کی کہ وہ بھی نہیں :)

جی ایک بار کی تھی۔۔۔بنانے کچھ اور لگی تھی۔۔بن کچھ اور گیا تھا۔۔۔ :p

اسی کو تو فیشن کہتے ہیں۔ درزی کی غلط کٹائی اور پھر تُک بندی سے کچھ اور سی دینا ہی تو فیشن کی ایجاد ہے۔
 
ماوراء

محفلین
lol ۔۔۔۔ایسے فیشن میں اختیار کرنے سے تو رہی۔۔۔ :wink:
بس آپ بھابی کی مدد کروایا کریں۔۔۔کوئی کام خود نہیں کرتے۔۔۔ :( اٹھ کر پانی خود پی لیجیئا کریں۔۔۔ :(
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
سلائی کٹائی تو نہیں البتہ کڑھائی تھوڑی بہت کر لیتا ہوں
آپکو کوئی سلمہ ستارہ یا گوٹہ کناری لگوانا ہے کیا؟

جی نیہں میں سلمے، ستارے والے یا گوٹے کنارے والے کپرے نیہں پہنتتی ، :p
آپ پہلے کڑھائی سلائی کے کام پر تھے ؟
 
Top