manjoo
محفلین
حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
دوستوں کی دو قسمیں ہوتی ہیں:
بھروسہ مند دوست اور ہنسی مذاق والے دوست۔
جہاں تک بھروسے مند دوستوں کی بات ہے تو یہ لوگ ہتھیلی، بازو،
خاندان اور دولت کی طرح ہوتے ہیں لہذا اگر تم اپنے کسی دوست پر بھروسہ
کرتے ہو تو اس پر اپنی دولت، طاقت سب نچھاور کردو۔ اسکے احباب سے
دوستی اور اسکے دشمنوں سے دشمنی رکھو۔ اسکے رازوں کی حفاظت کرو۔
اسکی مدد کرو۔ اسکی اچھی باتوں کو بیان کرو۔۔۔۔ اور ہنسی مذاق والے
احباب سے تم لطف اندوز ہوتے ہو لہذا وہ لوگ تمہارے ساتھ جس طرح سے پیش
آتے ہیں تم بھی ان سے اسی طرح ہشاش بشاش چہرے اور میٹھے بول کے ساتھ ملو۔
مزید پڑھنے کے لئے اس تھریڈ کو دیکیھیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=29117