ماشاءاللہ تبصرہ تو اب نکلا ھے عمرہ عیار کی زنبیل سے:)
arifkarim معطل نومبر 29، 2009 #22 شمشاد نے کہا: ایسا جانور قربانی کے لیے تو نہیں چلے گا، ویسے ذبح کر کے گوشت بیچ سکتے ہیں،کھا سکتا ہیں، کھلا سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ایلفی زہریلی نہ ہوئی تو ظاہر ہے کھایا جا سکتاہے!
شمشاد نے کہا: ایسا جانور قربانی کے لیے تو نہیں چلے گا، ویسے ذبح کر کے گوشت بیچ سکتے ہیں،کھا سکتا ہیں، کھلا سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ایلفی زہریلی نہ ہوئی تو ظاہر ہے کھایا جا سکتاہے!