فرحان دانش کی شادی

6فروری کو میری شادی کراچی کی دوشیزہ کے ہمراہ ہونا قرار پائی ہے۔ لہذا میں بہت جلد کراچی پہنچنے والا ہوں۔ بارات اور ولیمے کا انتظام کراچی میں کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کیلئے انتظآر فرمایئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خبر تو بہت ہی خوشی کی ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعثِ برکت و رحمت ہو۔

کراچی کی دوشیزہ کا مطلب کہیں “مِس کراچی“ تو نہیں، مزید یہ کہ میں تو یہی سمجھتا تھا کہ آپ کراچی میں ہی ہوتے ہیں؟ تو اب کہاں سے کراچی پہنچ رہے ہیں؟

اردو محفل کے کن اراکین کو دعوتی کارڈ ارسال کر رہے ہیں؟
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو، اللہ مبارک کرے اور دونوں کو (مس کراچی اور فرحان) دونوں دنیاؤں کی نعمتوں سے نوازے۔
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو فرحان صاحب۔ اللہ تعالی یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لئے باعث برکت و رحمت بنائے۔ آمین۔
 
Top