فرحان محمد خان
محفلین
آج اپنے تعارف پیش کیا دیتے ہیں اب اپنے بارے میں کیا کہاں ایک گستاخ سی شے ہوں
اور شاعری میرے عشق
اور شاعری میرے عشق
سر آپ بھی صاحب کہتے ہیں تو عجیب سا لگتا ہےخوش آمدید فرحان صاحب!
یہ میں نے آج ہی دیکھا کے تعارف بھی کوئی چیز ہے اس لیےفرحان بھائی ہماری تو اچھی خاصی دعا سلام ہو گئی ہے میں آپ کو داد دیتا ہوں آپ مجھے ۔۔۔ خیر رواج کے مطابق خوش آمدید
'گستاخ بھی اور شے بھی'ایک گستاخ سی شے ہوں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں
'گستاخ بھی اور شے بھی'
بڑی گل اے جی
انشاء اللہخوش آمدید بھیا ۔
امید ہے آپ کا وقت بہت اچھا گُزرے گا یہاں ۔ ۔
شکریہ جنابخوش آمدید فرحان