مقدس
لائبریرین
ہاں جی۔۔۔ میرے چکر لگانے تک دس بارہ لوگ اور آجاتے ہیں۔۔ تو ویلکم ہی سےاسٹارٹ لینا پڑتا ہے لولززننھی مری سب کو ویلکم کرنے آئی ہے۔۔۔۔۔
ہاں جی۔۔۔ میرے چکر لگانے تک دس بارہ لوگ اور آجاتے ہیں۔۔ تو ویلکم ہی سےاسٹارٹ لینا پڑتا ہے لولززننھی مری سب کو ویلکم کرنے آئی ہے۔۔۔۔۔
تو جلدی جلدی چکر لگایا کریں ناںہاں جی۔۔۔ میرے چکر لگانے تک دس بارہ لوگ اور آجاتے ہیں۔۔ تو ویلکم ہی سےاسٹارٹ لینا پڑتا ہے لولزز
جلدی جلدی آنے سے قدر کم ہو جاتی ہے جیتو جلدی جلدی چکر لگایا کریں ناں
اتنی بھی دیر سے مت آیا کریں کہ نئے محفلین آپ کو خوش آمدید کہیں۔جلدی جلدی آنے سے قدر کم ہو جاتی ہے جی
یہ تو اور بهی اچهی بات ہے ناں۔۔اتنی بھی دیر سے مت آیا کریں کہ نئے محفلین آپ کو خوش آمدید کہیں۔
شکر ہے میں نے آپ کے کوائف دیکھ لیے ورنہ میں آپ کو خوش آمدید کہنے لگی تھی۔
ابن سعید بھائی! آپ صرف بھائیوں کے ہی بھائی ہیں۔ بہنوں کی تو کوئی مدد نہ کرنا۔۔۔توقع ہے کہ اب محفل کے استعمال میں کسی مشکل کا سامنا نہیں ہو رہا ہوگا، بصورت دیگر بلا تکلف خدمت کا موقع عنایت فرمائیں۔
شزہ آپ کو ایک راز کی بات بتاتی ہوں ۔۔ وہ یہ کہ محفل بهائیوں سے زیادہ بہنوں کی ہے۔۔ابن سعید بھائی! آپ صرف بھائیوں کے ہی بھائی ہیں۔ بہنوں کی تو کوئی مدد نہ کرنا۔۔۔
بہنوں کو بھی تو کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے ناں۔۔۔ بہنیں بیچاری ڈرتے ڈرتے کسی سے کچھ نہیں پوچھ پاتیں۔۔۔
سونے پر سوہاگا، جب مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو کوئی ایڈمن موجود نہیں ہوتا۔۔۔
اوہو شزہ بٹیا، اللہ خیر کرے! یہ تو قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ ابھی تک تو ہم پر اس کے بر عکس "الزامات" لگتے رہے ہیں۔ بتائیں سعود بھائی کی اس کوتاہی پر ان کے لیے کیا سزا تجویز کی جاتی ہے؟ابن سعید بھائی! آپ صرف بھائیوں کے ہی بھائی ہیں۔ بہنوں کی تو کوئی مدد نہ کرنا۔۔۔
بہنوں کو بالکل مسئلہ ہو سکتا ہے اور فوری طور پر کوئی مسئلہ نہ ہو تو مل کر کوئی مسئلہ تیار کیے لیتے ہیں۔ بس تو پھر یہ طے پایا کہ بہنیں جن سے ڈریں ان کے سونے کا انتظار کریں اور موقع ملتے ہی ناک کی نوک کو سرخ رنگ سے رنگ کر ٹماٹر بنا دیں۔بہنوں کو بھی تو کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے ناں۔۔۔ بہنیں بیچاری ڈرتے ڈرتے کسی سے کچھ نہیں پوچھ پاتیں۔۔۔
ایسا کرتے ہیں کہ ایڈمن حضرات اور بہنوں کے درمیان ایک عدد ہائی الرٹ ایمرجنسی ہاٹ لائن سیٹ اپ کیے لیتے ہیں، وہ بھی محفل کے اخراجات پر، کیا خیال ہے؟سونے پر سوہاگا، جب مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو کوئی ایڈمن موجود نہیں ہوتا۔۔۔
متفق علیہ!شزہ آپ کو ایک راز کی بات بتاتی ہوں ۔۔ وہ یہ کہ محفل بهائیوں سے زیادہ بہنوں کی ہے۔۔
ویسے یہ "کام ہو جانا" دیگر معنوں میں بھی مستعمل ہے۔اس لیے نو ٹینشن۔۔ اور یہ اپنے سعود بهیا "جن" ہیں۔ جب بهی ان کو یاد کیا جائے یہ موجود ہوتے ہیں۔۔۔ اس لیے کوئی مسلہ ہو تو بس ایک میسج کر دیا کریں۔۔ آپ کا کام ہو جانا
لیکن اس کی تاکید تو کی جا سکتی ہے نا؟اور ہاں جی۔۔۔ بہنوں کی محفل والی بات پر کوئی آرگومنٹ نہیں۔۔ کہہ دیا سو کہہ دیا۔
آپ لوگ سعیدی بھیا کہیں مجھے اچھا معلوم ہو گا.شزہ آپ کو ایک راز کی بات بتاتی ہوں ۔۔ وہ یہ کہ محفل بهائیوں سے زیادہ بہنوں کی ہے۔۔
اس لیے نو ٹینشن۔۔ اور یہ اپنے سعود بهیا "جن" ہیں۔ جب بهی ان کو یاد کیا جائے یہ موجود ہوتے ہیں۔۔۔ اس لیے کوئی مسلہ ہو تو بس ایک میسج کر دیا کریں۔۔ آپ کا کام ہو جانا
اور ہاں جی۔۔۔ بہنوں کی محفل والی بات پر کوئی آرگومنٹ نہیں۔۔ کہہ دیا سو کہہ دیا۔
اور ہاں سعیدی بهیا آپ کے تعارفی دهاگے میں ہم لوگ ادهر ادهر کی ہانک رہے ہیں اس کے لیے معذرت اور ہاں ایک اور بات آپ کو ہم سعیدی بهیا کہہ کر ہی بلائیں گے کیونکہ یہاں فرحت اپیا بهی ہیں سو کنفیوژن سے بچنے کے لیے
آپ کی "ابتداء" سے تو نئے پرانے اہل محفل خوب واقف ہیںمیں تو زبان و بیان دونوں میں مبتدی ہوں
غالباً سعیدی نسبت غزالیٔ زماں، رازیٔ دوراں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منسوب ہے۔اگر برا نہ منائیں تو" سعیدی" نسبت رکھنے کی وجہ بتا دیں؟؟؟
حسنِ ظن آپ کا زادِ راہ ہے میرا۔۔آپ کی "ابتداء" سے تو نئے پرانے اہل محفل خوب واقف ہیں