فرحت کیانی
لائبریرین
:ڈ بس کچھ ایسا ہی ہے شگفتہ۔۔۔اب کیا کیا جائے کہ کوشش کے باوجود اگر دیر ہو جائے تو ہم لوگوں کا کیا قصور۔۔ویسے یہ تاخیر جیسے آپ نے کہا کہ اچھی ہی ثابت ہوئی ناں کہ۔۔بوچھی بھی آ گیئں اسی بہانے۔۔اب تو آپ کی طرف مزید ایک کیک ادھار ہو گیا ۔۔
فرحت رات کو بوچھی نے فون پر آپ کی اور اقراء کی خوشخبری سنائی تھی اور یہ تھریڈ مجھے کھولنا تھا لیکن آپ اور میں تو لیٹ لطیف ہیں ازل سے ۔ ۔ ۔ اب آپ سے کیا پردہ نہیں معلوم میں آپ پر چلی گئی ہوں یا آپ مجھ پر خیر میں تقریر لکھ رہی تھی تو بوچھی تھریڈ بھی کھول چکیں یہاں اور مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ بوچھی یہاں آئیں اور یہ تھریڈ کھولا ۔ ۔ ۔ بوچھی مجھے پہلی بار اپنے لیٹ ہو جانے پر اتنی دلی خوشی ہو رہی ہے کسی بہانے آپ آئیں تو ہیں ناں یہاں مجھے بہت خوشی ہوئی !
فرحت ، آپ ذرا جلدی سے مصروفیت میں سے فرصت نکالیں اور یہاں آئیں اور تفصیل سے سب بتائیں اپنے کام کے بارے میں
آپ کا میسج بھی بوچھی سے مل گیا ہے مجھے اور اب میں انتظار میں چوبیس میں سے پچیس گھنٹے
میں تقریباً فارغ ہو چکی ہوں۔۔۔آج اور کل میں نیند بھی سیٹ ہو گئی تو راوی فراغت ہی فراغت لکھے گا۔۔۔ آپ کو ٹیکسٹ کیا تھا۔۔معلوم نہیں ملا کہ نہیں۔۔۔