محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے میرا حافظہ
آپ نے تو شعر کا ہی بتنگڑ بنادیا۔ شعر کی ٹانگ توڑنا برداشت نہیں، اسے درست کرلیجیے
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے میرا حافظہ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئیفطرت افراد سے اغمازبھی کرلیتی ہے
کبھی کرتی نہیں ملت کے گناہوں کو معاف
مبارک ہو فرخ منظور صاحب
بہت مبارک ہو فرخ منظور بھائی
معطلی کا دور پایا ہے کیا ؟؟
سر بہت مشکور ہو آپ کا آُپ نے رہنمائی کیچھین لے مجھ سے حافظہ میرا
ہماری قید میں آپ کا تو کوئی رول نہیں تھا؟؟ قیمے والا یا سادہ ؟؟؟ویسے میرے ہاتھوں کچھ محفل کے ناظمین معطل ہوتے ہوتے بچے ہیں۔
ہماری قید میں آپ کا تو کوئی رول نہیں تھا؟؟ قیمے والا یا سادہ ؟؟؟
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
تعارف - میری پہچانمجھے تو کسی کی معطلی کا علم ہی نہیں ہوتا۔ کیونکہ میرے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے۔ لٰہذا میرا آپ کی معطلی میں کسی قسم کا ہاتھ نہیں۔ میرا تو آپ سے زیادہ تعارف بھی نہیں ہے۔
جی ہاں!! ہم سب سمجھ گئے ہیں۔ دراصل آپ بار بار دوسروں کو اپنے گناہ یاد کراتے ہیں تو ہمیں بھی سب یاد آ جاتا ہے۔ ورنہ ہم تو سچ میں آپ کی معطلی بھول چکے تھے۔سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو ،سمجھ کو سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے
سمجھ سمجھ کو جو نہ سمجھے میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے!
کچھ سمجھے ؟؟
فطرت افراد سے اغمازبھی کرلیتی ہے
کبھی کرتی نہیں ملت کے گناہوں کو معاف
گناہ اور غلطی میں فرق ہوتا ہے ہم کونسا یہاں ڈاکے ڈالتے ہیں یا قتل کیا ہے کسی کو ؟دراصل آپ بار بار دوسروں کو اپنے گناہ یاد کراتے ہیں تو ہمیں بھی سب یاد آ جاتا ہے
مبارک ہو فرخ بھائی۔۔۔
ارررے!! آپ کے شعر کو لے کر ازراہ تفنن ایسا کہا ہے۔ دل پر نہ لیں جناب۔گناہ اور غلطی میں فرق ہوتا ہے ہم کونسا یہاں ڈاکے ڈالتے ہیں یا قتل کیا ہے کسی کو ؟
میرے بھائی صاحب باتیں دل پر لیتے ہیں میں دماغ میں رکھتا ہو ںوقت آنے پر حساب برابرارررے!! آپ کے شعر کو لے کر ازراہ تفنن ایسا کہا ہے۔ دل پر نہ لیں جناب۔
بہت مبارک ہو۔اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!