تاسف فرذوق کے والد

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
میں تھوڑا لیٹ ہو گئی۔ کیا ابھی بھی قرآن خوانی جاری ہے اور اگر ایسا ہے تو پارے کس ترتیب سے پڑھے جا رہے ہیں؟ تا کہ میں بھی کچھ حصہ ڈال سکوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واجدحسین نے کہا:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
میں نے ابھی 28 واں پارہ ختم کیا اور اللہ تعالی اس کا اجر ہمارے اس بھائی کے والد صاحب کو خاص کر اور تمام مسلمانوں اور میرے لیے مغفرت کا ذریعہ بنائے آمین


واجدحسین

السلام علیکم واجد حسین شکریہ، البتہ 21 تا 30 قیصرانی صاحب کے پاس ہیں اس لئے آپ کوئی دوسرا نمبر لیجئے اگر پڑھ سکیں تو 15 اور 16 ۔

شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واجد حسین

آپ پارہ 15 اور پارہ 16:

----- پڑھ چکے ہیں
----- پڑھنا چاہیں گے
----- نہیں پڑھنا چاہیں گے


اپڈیٹ کر دیں، شکریہ
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
معذرت شگفتہ جی میں یہاں بتانا بھول گئی تھی کہ میں نے 17واں پارہ پڑھ لیا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

جویریہ ، سارہ ، قیصرانی صاحب، فرحت

بے حد شکریہ !

آپ سب کی یہاں شرکت سے دلی خوشی ہوئی !
جزاک اللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top