بھلائے ہوئے تو نہیں، اکثر یاد کرتے ہیں۔
پاکستانی محفلین اگست 30، 2007 #22 بالکل اور یہاں کسی کو بھلانا ناممکن ہے۔ اللہ آپ کو ہر امتحان میں کامیاب کرے اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا کرے ۔۔ آمین
بالکل اور یہاں کسی کو بھلانا ناممکن ہے۔ اللہ آپ کو ہر امتحان میں کامیاب کرے اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا کرے ۔۔ آمین
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 14، 2007 #23 السلام علیکم فرذوق عید مبارک چھوٹے بھائی اور بہت سی دعائیں آپ کے لئے !
عمار ابن ضیا محفلین اکتوبر 14، 2007 #24 السلام علیکم فرزوق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتا نہیں کہاں ہو آپ، لیکن جہاں بھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت عید مبارک
جیہ لائبریرین اکتوبر 15، 2007 #25 آج بہت عرصے کے بعد آن لائن آئی تو فرذوق کا ایک ای میل ان باکس میں موجود ہے ، جس میں مجھے سے بھی شکوہ کیا ہے۔ کہ میں نے اس کو بھلا دیا ہے۔
آج بہت عرصے کے بعد آن لائن آئی تو فرذوق کا ایک ای میل ان باکس میں موجود ہے ، جس میں مجھے سے بھی شکوہ کیا ہے۔ کہ میں نے اس کو بھلا دیا ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 27، 2008 #27 السلام علیکم فرذوق ، کہاں ہیں چھوٹے بھائی ، بہت دن سے نہیں نظر آ ئے !
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 17، 2008 #28 فرذوق کی واپسی نہیں ہوئی ابھی تک کہاں ہیں چھوٹے بھائی ؟ اپنی اور امی کی خیریت کے بارے میں کچھ خبر دیں ۔
فرذوق کی واپسی نہیں ہوئی ابھی تک کہاں ہیں چھوٹے بھائی ؟ اپنی اور امی کی خیریت کے بارے میں کچھ خبر دیں ۔