مبارکباد فرزانہ خان نیناں کو مبارکباد

تیشہ

محفلین
جی میں نے مبارکباد بھیج دی تھی اپیا۔ اور آپ کو نیند میں بے سکون کرنے پر نادم بھی ہوں۔


نہیں ابنِ بھیا اب آپ مجھے نادم نا کریں آپ کی اپیا ہوں تو اپنے بھائیوں کے لئے تو اپنی جان بھی حاضر ہے ،،نیند کیا چیز ہے :battingeyelashes:
مجھے بھلے آپ آدھی رات کو بھی اٹھالیں میں سنُ لوں گی ۔ :happy: نو پرابلم ۔ ۔
:party:
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم اہل محفل

آپ تمام کی تہہ دل سے ممنون ہوں، اللہ تعالی آپ سب کو خوشیوں، کامیابیوں اور عزت سے نوازے آمین

باجو ، میں خصوصی طور پر آپ کی احسانمند رہتی ہوں، محفل میں ہمیشہ میری غیر حاضری کو پورا کر دیتی ہیں، یہ خبر بھی نجانے کہاں سے آپ کو مل گئی، بہت پیاری پرخلوص اور اچھی سہیلی ہیں آپ۔ دوست ایسے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔سدا خوش و خرم رہیں۔۔ آمین۔
 

فرخ

محفلین
السلام و علیکم فرزانہ صاحبہ
آج شائید فیس بک پر میں نے انکی ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں انکی پڑھی گئی نظمیں اور ریڈیو پروگرام یوٹیوب کی وڈیو کی صورت میں پیش کیا گیا تھا۔

ماشاءاللہ، بہت مبارک ہو آپ کو یہ اعزاز۔

اللہ اور برکت سے نوازے۔
آمین
 
Top