خرم شہزاد خرم
لائبریرین
آپ کب کال کر رہے ہیں میں تو اکیلا نہیں ہوں ایس ایم ایس کیا ہے پتہ نہین ملا ہوگا یا نہیں کال کرنا مشکل ہوگا میں کمرے میں اکیلا نہیں ہوں نا
السلام و علیکم
آپ سب کا بیحد شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممنون ہوں تمام کی
خاص الخاص دل کی گہرائیوں سے پیاری سہیلی ’باجو‘ کا شکریہ۔
محفل میں میرے لئیے ایسا پیارا کیک لے کر آئی ہیں اور اکدم بنی سنوری دلکش سی نیلم پری لگ رہی ہیں۔
وہی مجھے یاد دلاتی ہیں کہ چکر لگالوں, یاد تو رہتا ہے ہاں مصروفیات بڑھ گئی ہں نا
آج سچ مچ طبیعت اچھی نہںلیکن سب کا بیحد اصرار ہے لہذا ریڈیو پر پروگرام کرنے جا رہی ہوں....... آپ ہی خاطر۔۔۔۔
پیاری سہیلی ایک مرتبہ پھر دعا اور پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سدا سلامت رہیں۔۔۔ آمین