مبارکباد فرزانہ صاحبہ کی محفل پر سالگرہ

F@rzana

محفلین
وعلیکم السلام

بالکل درست :wink:
مجھے بھی یہی لگ رہا ہے
جیسے ہی آپ کو دیکھا خود بخود ارد گرد کے ماحول پر شگفتگی چھاگئی، کمال ہے :lol:
 

ماہ وش

محفلین
F@rzana نے کہا:
منصور قیصرانی، یہ مبارکبادیاں مجھے شرمندہ کرتی ہیں، ان کا سلسلہ بند کیسے ہوگا، آپ کو عجیب نہیں لگتا بار بار مبارکباد وصول کرنا؟؟؟

ویسے یہ سوال مجھے بھی کرنا تھا قیصرانی سے اچھا ہوا آپ نے کر لیا
 
Top