تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

F@rzana

محفلین
:wink: لیجئے بھئی،آپ تمام اردودانوں کی خاطر اردو میں نام تبدیل کرلیا ہے۔۔۔۔اب خوش! :lol:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیار کی کہانی میں سچ اگر ملے نیناں
عمر باندھ لیتی ہیں لڑکیاں وفاؤں سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
بہت اچھا کیا میں کہنا چاہتا تھا مگر لگتا ہے کچھ کرم فرماؤں نے یہ نیک کام پہلے ہی کر دیا۔ دیر آید درست آید
 
F@rzana

محفلین
ام سلمہ

ام سلمہ: نوازش آپ کی، در اصل آپ کے پیغام نے آپ کے جذبات پہندئے ہیں اس لئے تکلف کو رہنے دیجئے، او کے
مجھے زیادہ تر سب :فے: کہتے ہیں انگلش کا نام بھی ہے اور اردو کے حساب سے میرے نام کا پہلا حرف بھی ہے، فوراََ ہمارے بھائی لوگوں نے اعتراض کردیا اس لئے میں نے اچھی بچی بن کے بات مان لی۔ :wink:
 
F@rzana

محفلین
ہی ہی ہی

ہی ہی ہی۔ ۔ ۔ آپ نے درست کہا ، میں نے بھی چیک کیا اصل معاملہ یہی تھا، یعنی کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔
 
پہاڑ چھوٹا ہو تو چوہے کے سوا کیا نکلے گا، وہ اور پہاڑ ہوتے ہیں جنہیں کھودیں تو دودھ کی نہریں نکلتی ہیں۔
 
شعیب صفدر

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
کیوں صاحب کیا آپ کو سمجھانا “مشکل کام“ ہے؟
قریب قریب....... :lol:
کیونکہ میری امی کہتے ہیں (اکثر) شعیب تم کب سمجھوگے؟؟؟؟
ہو گیا نا مشکل کام...... جب میں امی کی بات نہیں سمجھا تو کسی اور کی کیسے سمجھ سکتا ہوں
 
ام طلحہ

محفلین
ام سلمہ

فرزانہ نے کہا:
ام سلمہ: نوازش آپ کی، در اصل آپ کے پیغام نے آپ کے جذبات پہندئے ہیں اس لئے تکلف کو رہنے دیجئے، او کے
مجھے زیادہ تر سب :فے: کہتے ہیں انگلش کا نام بھی ہے اور اردو کے حساب سے میرے نام کا پہلا حرف بھی ہے، فوراََ ہمارے بھائی لوگوں نے اعتراض کردیا اس لئے میں نے اچھی بچی بن کے بات مان لی۔ :wink:

ام طلحہ تو میں ہوں ہی یہ ام سلمہ کب بن گئی مجھے معلوم ہی نہ ہو سکا ۔ اللہ تمہاری زبان مبارک کرے اگر تم فے یو تو میں بھی فے کے ساتھ آٹھ برس سے رہ رہی ہوں ۔ :cry:
 
نبیل

تکنیکی معاون
ام سلمہ

ام طلحہ نے کہا:

اچھا تو ماشاءاللہ آپ دونوں کی پرانی واقفیت ہے؟ :)

بھابی ام طلحہ، آپ سے بات کرنا تو رہ ہی گیا تھا۔ ہم فیصل سے خاصی بے تکلفی برتتے رہے ہیں اور کہانیوں کے کردار کے طور پر ان کے نئے نئے رومانسوں کا ذکر کرتے رہے ہیں۔ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ نے ان سب باتوں کو مذاق کے طور پر لیا ہے بلکہ ایک جگہ اپنے تعارف میں آپ نے خود کو فیصل کی پہلی بیوی بتایا ہے۔ :p میں آپ کا اور فیصل کا مشکور ہوں کہ آپ اردو سینٹر کی مصروفیت کے باوجود اس محفل کو رونق بخشتے ہیں۔
 
اچھا تو ماشاءاللہ آپ دونوں کی پرانی واقفیت ہے؟

بھابی ام طلحہ، آپ سے بات کرنا تو رہ ہی گیا تھا۔ ہم فیصل سے خاصی بے تکلفی برتتے رہے ہیں اور کہانیوں کے کردار کے طور پر ان کے نئے نئے رومانسوں کا ذکر کرتے رہے ہیں۔ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ نے ان سب باتوں کو مذاق کے طور پر لیا ہے بلکہ ایک جگہ اپنے تعارف میں آپ نے خود کو فیصل کی پہلی بیوی بتایا ہے۔ میں آپ کا اور فیصل کا مشکور ہوں کہ آپ اردو سینٹر کی مصروفیت کے باوجود اس محفل کو رونق بخشتے ہیں۔
_________________
نبیل

نبیل بھائی ام طلحہ سے واقفیت تو آٹھ برس سے ہی ہے ۔ اور شاید آنے والے اسی برس میں بھی رہے گی ۔ پہلے دن جب یہ آئیں تھیں تو کسی نے انہیں بھینس کہ دیا تھا جس کا انہیں بہت غصہ تھا ۔ نتیجتاََ ایک دو روز تک حالات کشیدہ مگر پھر حالات روٹین پر آگئے اور اب انہیں بڑی مشکل سے سمجھایا ہے ۔ پلیز اب کوئی اور انہیں ایسا نہ کہے ۔ خواتین ویسے ہی ان معاملات پر حساس ہوتی ہیں ۔

خیر آگے راوی خیر ہی خیر لکھتا ہے ۔ اور ہاں میری دو بیویاں کوئی نہیں ہیں ۔ ایک ہی ہے فی الحال ۔ ایسے ہی کسی نے میرے مذاق کو حقیقت کا رنگ دے دیا۔ اور واہ کیا رنگ دیا ہے ۔ ۔ ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
مزاق ایسے ہوتے ہیں؟ خود کو دو دو بیویوں کا شوہر بتانا؟ :roll:

پھر اس مذاق میں کچھ رنگ بھی ایسے ہی ملتے ہیں ۔ کلر فل ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
ویسے دو بیوں کا فائیدہ ہے اگر برسرِ روز گار بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔

برسر روزگار ہوں تو پھر انکا دماغ خراب ہوا ، ؟ وہ ایسے شخص سے شادی کریں جو خود بے روزگار ہو اور دو ، دو بیویاں پہلے سے رکھتا ہو؟
:p :)
 
گلزیب انجم

محفلین
نبیل بھائی ام طلحہ سے واقفیت تو آٹھ برس سے ہی ہے ۔ اور شاید آنے والے اسی برس میں بھی رہے گی ۔ پہلے دن جب یہ آئیں تھیں تو کسی نے انہیں بھینس کہ دیا تھا جس کا انہیں بہت غصہ تھا ۔ نتیجتاََ ایک دو روز تک حالات کشیدہ مگر پھر حالات روٹین پر آگئے اور اب انہیں بڑی مشکل سے سمجھایا ہے ۔ پلیز اب کوئی اور انہیں ایسا نہ کہے ۔ خواتین ویسے ہی ان معاملات پر حساس ہوتی ہیں ۔

خیر آگے راوی خیر ہی خیر لکھتا ہے ۔ اور ہاں میری دو بیویاں کوئی نہیں ہیں ۔ ایک ہی ہے فی الحال ۔ ایسے ہی کسی نے میرے مذاق کو حقیقت کا رنگ دے دیا۔ اور واہ کیا رنگ دیا ہے ۔ ۔ ۔ :lol:
کہ دل پشوری کر گیا ہے۔
 
Top