کیوں صاحب کیا آپ کو سمجھانا “مشکل کام“ ہے؟ شاید آپ نے بھینس کے آگے بین بجانے والی حقاوت سنی ہو
گلزیب انجم محفلین ستمبر 2، 2017 #21 افتخار راجہ نے کہا: کیوں صاحب کیا آپ کو سمجھانا “مشکل کام“ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید آپ نے بھینس کے آگے بین بجانے والی حقاوت سنی ہو
افتخار راجہ نے کہا: کیوں صاحب کیا آپ کو سمجھانا “مشکل کام“ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید آپ نے بھینس کے آگے بین بجانے والی حقاوت سنی ہو
گلزیب انجم محفلین ستمبر 2، 2017 #22 افتخار راجہ نے کہا: ویسے دو بیوں کا فائیدہ ہے اگر برسرِ روز گار بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر " بات" وہی ہو جو پورا محلہ کہے
افتخار راجہ نے کہا: ویسے دو بیوں کا فائیدہ ہے اگر برسرِ روز گار بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر " بات" وہی ہو جو پورا محلہ کہے
گلزیب انجم محفلین ستمبر 2، 2017 #23 F@rzana نے کہا: ؟ یار یہ ط لکھتی ہوں تو س کیوں آتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دراصل یہ کی پیڈ کی ایڈوئیز ہے کہ " طیش میں نہ آئیں سکون سے رہیں "
F@rzana نے کہا: ؟ یار یہ ط لکھتی ہوں تو س کیوں آتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دراصل یہ کی پیڈ کی ایڈوئیز ہے کہ " طیش میں نہ آئیں سکون سے رہیں "