یہاں تو منظوم گفتگو چل رہی ہے پر مجھے نثر میں بے ادبی کرنے کی اجازت دی جائے ۔۔۔ فرزانہ دلی مبارک باد !
آپ اتنے اتنے دنوں میں آئیں گی تو میں تو سُست ہونا ہی ہونا ہے
یہ آپ نے اتنا چپکے سے 2000 پوسٹس کیسے لکھ لیں۔۔؟ :m اور شاڈے کیسی ہے۔۔؟؟؟ آئی لو کیٹس۔۔۔ابھی آپ کے دستخط میں شاڈے کے بارے میں پڑھا ہے۔۔۔بہت سوئیٹ نام ہے۔۔۔:m
جنابہ میں آپکو اسی وقت دیکھ پڑھ لیا تھا ، ،۔ ۔اور سوچ کر ہنس رہی تھی دل میں کہ اب شگفتہ کا کیا بنے گا ؟ دو ، دو ٹاپک اک ساتھ ڈسکس ہورہے ہیں اک زکریا کا ۔ ، دوسرا فرزانہ کا ۔ ۔۔ اب آپ کیا کریں گئیں میں یہی دیکھ رہی تھی ۔۔۔ کہ آج تو پھر معجزہ ہوگیا ہے کہ شگفتہ کو دونوں تھریڈ نظر آگئے ہیں ،۔۔۔
اور رپلائی بھی جھٹ پٹ ہی ہوگئے ہیں ۔ ۔۔ ۔ آج تو واقعی کمال ہوا ،۔۔ ۔
میرے خیال میں اب فرحت بقایا رہ گئیں ہیں سالگرہ والے تھریڈ پر پہنچ نہیں پائیں ابھی تک ، ،، ،آج تو آپ جیت گئیں ہیں فرحت سے ، ۔ ۔۔
شاباش شاباش، اور دے لیں اور دے لیں۔۔۔ٹھیک جارہی ہیں سہیلی۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔۔ دیکھا شریر تو میں ہمیشہ سے تھی ہوں اور رہوں گی چاہے منہ میں دانت اور پیٹ میں آنت نہ ہو۔۔۔
جبھی تو شور مچایا تھا "ہرا" کا