فرسودہ قصہ

اب ایسے قصے سے فائدہ کیا کہ کون کتنا وفا نگر تھا
جب ان کی محفل سے اٹھ ہی آئے تو ساری باتیں بھول آئے
وفا کی نگری کٹی تو اثاثوں کا بھی حساب ٹھہرا
ہمارے حصے میں‌عذر آئے ، جواب آئے ، اصول آئے۔
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید ناصر جنجوعہ۔ محفل کے ایک بزرگ کی حیثیت سے میں یہاں استقبال کرتا ہوں۔ اپنا تعارف کرائیں۔
 
Top