عظیم اللہ قریشی
محفلین
السلام علیکم دوستو آج ایک دوست نے یہ لنک دیا ہے آپ بھی ذرا چیک کریں اور پھر اپنا تبصر پیش کریں
علی رضا صاحب قطع نظر اس ویڈیو کے اس دور میں بھی بہت کچھ نظر آسکتا ہے بس ایمان مضبوط ہونا چاہیئے بقول اقبالیہ دور ایسا نہیں کہ جہاں ایسی چیزیں نظر آئیں، کیونکہ کعبہ خود ایک ایسی سچائی ہے جسے کسی معجزے یا ایسے واقعے کی ضرورت نہیں۔
ہاں جی فرشتے ذرا مصروف ہیں ، وڈیو شیڈیو بھی چل رہی ہے ذرا فارغ ہوں تو صومالیہ کے بھوکوں اریٹیا کے ننگوں پاکستان کے بدحالوں کشمیر و فلسطین کے مظلوموں کی بھی خبر لیں گے ہی۔