نایاب
لائبریرین
درستغلط
فراغت میں یاد اللہ کرنی چاہیے
جسے مصروفیت میں اللہ بھولا رہتا ہے اسے فراغت میں اللہ کو یاد کرنا چاہیئے ۔
بلاشک وہی سچی ذات ہدایت کا منبع ہے ۔
بہت دعا
درستغلط
فراغت میں یاد اللہ کرنی چاہیے
درست
جسے مصروفیت میں اللہ بھولا رہتا ہے اسے فراغت میں اللہ کو یاد کرنا چاہیئے ۔
بلاشک وہی سچی ذات ہدایت کا منبع ہے ۔
بہت دعا
یاد اللہ بھی کرنی چاہیے ۔۔۔غلط
فراغت میں یاد اللہ کرنی چاہیے
صرف اور صرف پہلے دو۔ جاگتے ہوئے پڑھنا اور پڑھتے پڑھتے سو جانا! کیا لوگ اس کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں؟اگر دو ہفتے یا ایک ماہ ایسا میسر آجائے کہ فرصت ہی فرصت ہو اور کسی قسم کی کوئی ذمہ داری نہ ہو تو یہ وقت کس طرح گزارا جائے یا آپ کس طرح گزاریں گے؟ کیا آپ کو کبھی زندگی میں ایسا موقع میسر آیا، اگر ہاں تو کس طرح گزارا؟
- سو کر گزارا؟
- مطالعہ میں؟
- سیر و تفریح (سیاحت)؟
- رشتہ داروں کی زیارت؟
- مندرجہ بالا سے مختلف کوئی اور انداز؟
کسی حد تک نیند پوری ہونے کے بعد مزید سونا باعث تکلیف ہی بنتا ہے۔سو کر گزارا؟
یہ تو الحمدللہ ویسے بھی چلتا ہی رہتا ہے۔مطالعہ میں؟
اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ بجٹ کی کیا صورتحال ہے۔ ویسے سیر تفریح کرنا چاہئے زہن تازہ ہوجاتا ہے۔سیر و تفریح (سیاحت)؟
رشتہ داروں سے صلہ رحمی کی نیت سے ملنا باعث ثواب بھی ہے۔ اسی نیت سے ملنا چاہئے اگر کوئی تخریبی بات زہن میں ہے تو بہتر ہے کہ نہ ملا جائے۔رشتہ داروں کی زیارت؟
یہاں فرصت کی لمحات میں آتے ہیں جو میسر آتے ہی رہتے ہیں. فرصت کے دو ہفتے یا ماہ کا معاملہ مختلف ہے.میرا تو خیال تھا کہ یہاں آنے والے فرصت کے لمحات ہی میں یہاں آتے ہیں۔
فرصت کے ان دو ہفتوں یا ماہ میں تو اور بھی زیادہ ایسے لمحات ہونگے۔یہاں فرصت کی لمحات میں آتے ہیں جو میسر آتے ہی رہتے ہیں. فرصت کے دو ہفتے یا ماہ کا معاملہ مختلف ہے.
میرا استعمال محفل پر تقریباً وہی ہوتا ہے. بلکہ شاید فرصت والے دنوں میں کم ہو جاتا ہے. وجہ یہ کہ دفتری اوقات میں براؤزر کھلا رہتا ہے تو محفل بھی کھلی رہتی ہے. فرصت کے وقت میں سیر وتفریح یا رشتہ داروں سے ملنا وغیرہ ہو تو اس میں نیٹ کا استعمال کم ہو جاتا ہے.فرصت کے ان دو ہفتوں یا ماہ میں تو اور بھی زیادہ ایسے لمحات ہونگے۔
عیش ہے۔ ہمیں تو کام کے دوران سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس باآسانی میسر نہیں ہوتیں۔میرا استعمال محفل پر تقریباً وہی ہوتا ہے. بلکہ شاید فرصت والے دنوں میں کم ہو جاتا ہے. وجہ یہ کہ دفتری اوقات میں براؤزر کھلا رہتا ہے تو محفل بھی کھلی رہتی ہے. فرصت کے وقت میں سیر وتفریح یا رشتہ داروں سے ملنا وغیرہ ہو تو اس میں نیٹ کا استعمال کم ہو جاتا ہے.
شاید آپ ملک کے حساس ادارے سے منسلک ہیں اس لیے مشکلات پیش آتی ہوں۔عیش ہے۔ ہمیں تو کام کے دوران سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس باآسانی میسر نہیں ہوتیں۔
جی ہاں۔ اس کے علاوہ کام کی نوعیت بھی کچھ ایسی ہے کہ ہروقت کمپوٹر کے استعمال کی ضرورت نہیں ہوتی۔شاید آپ ملک کے حساس ادارے سے منسلک ہیں اس لیے مشکلات پیش آتی ہوں۔
جی. فیس بک یوٹیوب وغیرہ بند ہے. محفل کا دفتر والوں کو نہیں معلوم.عیش ہے۔ ہمیں تو کام کے دوران سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس باآسانی میسر نہیں ہوتیں۔
یہی معملات میرے آفس کے بھی ہیں۔جی. فیس بک یوٹیوب وغیرہ بند ہے. محفل کا دفتر والوں کو نہیں معلوم.
جی. فیس بک یوٹیوب وغیرہ بند ہے. محفل کا دفتر والوں کو نہیں معلوم.
کہیں اسی وجہ سے تو آپ دونوں احباب اردو محفل میں تشریف نہیں لے آئے !!! اردو محفل کی شان میں کچھ کمی ہوتی دکھائی دے رہی ہے ہمیں تو ۔۔۔یہی معاملات میرے آفس کے بھی ہیں۔
اگر دو ہفتے یا ایک ماہ ایسا میسر آجائے کہ فرصت ہی فرصت ہو اور کسی قسم کی کوئی ذمہ داری نہ ہو تو یہ وقت کس طرح گزارا جائے یا آپ کس طرح گزاریں گے؟ کیا آپ کو کبھی زندگی میں ایسا موقع میسر آیا، اگر ہاں تو کس طرح گزارا؟
- سو کر گزارا؟
- مطالعہ میں؟
- سیر و تفریح (سیاحت)؟
- رشتہ داروں کی زیارت؟
- مندرجہ بالا سے مختلف کوئی اور انداز؟
میں جب جب صاحبِ فراش ہوا ہوں. تو مطالعہ ہی ایک مصروفیت ہوتی ہے. اور اسی دوران کچھ لکھنے کی بھی تحریک ملی.کاش میسر آ جائیں تو یہ سب ہی کر لیں گے۔
ویسے مجھے ایک دو ہفتے کامل فراغت جب ملی تو وہ بیماری میں ملی۔ اور اُس میں مطالعے کا شغل رہا۔
یوٹیوب میں ویسے بھی بلاضرورت نہیں کھولتا.کہیں اسی وجہ سے تو آپ دونوں احباب اردو محفل میں تشریف نہیں لے آئے !!! اردو محفل کی شان میں کچھ کمی ہوتی دکھائی دے رہی ہے ہمیں تو ۔۔۔
یعنی فیس بک اور یوٹیوب میسر ہوتی تو شاید آپ ۔۔۔ !!! اردو محفل میں کم کم نظر آتے