فرصت کے رات دن

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
سوچا آپ کو اپنے فرصت کے رات دن کی ایک جھلک دکھا دوں :)
PA190181_zpsd22f2a6a.jpg
PB010300_zps0e1f0241.jpg
PA290298_zps511ee6bb.jpg
 

تعبیر

محفلین
اوتار بھی جانا پہچانا اور مرزا بھی لیکن اس میں سے زحال غائب ہے
ز سے زحال اور ز سے زبیر آپ کب اور کسے بن گئے :eek:
یہ کیسی تصاویر ہیں کچھ سمجھ ہی نہیں آئی
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اوتار بھی جانا پہچانا اور مرزا بھی لیکن اس میں سے زحال غائب ہے
ز سے زحال اور ز سے زبیر آپ کب اور کسے بن گئے :eek:
یہ کیسی تصاویر ہیں کچھ سمجھ ہی نہیں آئی
پاکستان آئے ہوئے ہیں نہ زحال بھائی تو بیر کھاتے کھاتے ہال چڑھ گیا اور جب ہال اترا تو بیر رہ گیا۔ حال غائب ہو گیا۔ :)
 

زبیر مرزا

محفلین
اوتار بھی جانا پہچانا اور مرزا بھی لیکن اس میں سے زحال غائب ہے
ز سے زحال اور ز سے زبیر آپ کب اور کسے بن گئے :eek:
یہ کیسی تصاویر ہیں کچھ سمجھ ہی نہیں آئی
سوچا اصل نام کو ہی استعمال کیا جائے:) دن کا بیشترحصہ جہاں بیٹھ کرگذارتا ہوں اس منظر کی ایک جھلک تھی یہ :)
ویسے بڑے مزے کے دن ہیں رات کو کھانے کے بعد ٹیرس پر بیٹھ کر چاند کی روشنی اور چائے سے لُطف اندوز ہونا
برسبیل تذکرہ مجھے یہاں لوگوں کو چائے کے ہوٹلوں میں، موچی کی دوکان پر جوتا مرمت کراتے ، سڑکوں پر بازاروں میں پُرجوش اور
بے فکرانداز اور مصائب کے باوجود خوش باش ہونے پر رشک آتا ہے- کم آسائشوں اورمحنت سے زندگی سادگی اور خوشیوں کو انجوائے
کرنے کا ہُنر سیکھ لیتی ہے- عدم تحفظ اور کھوجانے کی فکرلاحق نہیں انھیں کہ اتنا کچھ ہے ہی نہیں جو چھن گیا تو زندگی حرام ہوجائے گی
قناعت سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں :)
 
Top