فرصت کے رات دن

تعبیر

محفلین
سوچا اصل نام کو ہی استعمال کیا جائے:) دن کا بیشترحصہ جہاں بیٹھ کرگذارتا ہوں اس منظر کی ایک جھلک تھی یہ :)
ویسے بڑے مزے کے دن ہیں رات کو کھانے کے بعد ٹیرس پر بیٹھ کر چاند کی روشنی اور چائے سے لُطف اندوز ہونا
برسبیل تذکرہ مجھے یہاں لوگوں کو چائے کے ہوٹلوں میں، موچی کی دوکان پر جوتا مرمت کراتے ، سڑکوں پر بازاروں میں پُرجوش اور
بے فکرانداز اور مصائب کے باوجود خوش باش ہونے پر رشک آتا ہے- کم آسائشوں اورمحنت سے زندگی سادگی اور خوشیوں کو انجوائے
کرنے کا ہُنر سیکھ لیتی ہے- عدم تحفظ اور کھوجانے کی فکرلاحق نہیں انھیں کہ اتنا کچھ ہے ہی نہیں جو چھن گیا تو زندگی حرام ہوجائے گی
قناعت سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں :)
:) :) :)
اب میرے منہ پریہ نام کب چڑھے گا کہ مجھے تو زحال کہنے کی عادت ہے
پاکستان میں جانے کی تو واقعی بات ہی کیا ہے
مجھے بھی کھلا آسمان، ٹیرس بہت بہت پسند ہیں مگر افسوس یہاں ایسا کوئی سسٹم ہی نہیں ہے :(
 

زبیر مرزا

محفلین
لیجئیے جناب ہماری بلی کی صاحبزادی( مئنا) کی فرصت، نیند اور اندازشاہانہ بھی دیکھ لیں
ان کو نیند بسترپر تکیے سے ٹیک لگا کرآتی ہے
PA270270_zps8f3035df.jpg
 
Top