فرصت

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
عادت ہے میری کہ جب وقت ملتا ہے نئے نئے سوفٹ وئر ڈاون کرلیتا ہوں ۔ اور انہیں سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ پچھلے دنوں پینٹ ڈاٹ نیٹ کے پلگ انز جمع کرنے کی سوجھی ۔ اسی دوران کچھ محترم اراکین کے ناموں پر تجربات کیئے ۔ نتیجہ کیا نکلا ۔۔ ؟ آپ سب کے سامنے ہے ۔۔۔۔۔
کسی محترم رکن کو اگر اپنے نام پر ہوا تجربہ ناگوار گزرے تو " اب پچھتاوے کچھ نہ ہووت " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
oksg.jpg

محترم سیدہ شگفتہ بہنا
 
آخری تدوین:

ناعمہ عزیز

لائبریرین
زبردست لالہ ۔
میں سیو کر رہی ہوں بہت پیارا لکھا ہے میرا نام ، اور میری طرف سے ایک خوبصورت تجربے پر ڈھیرررررررررررر ساری داد :)
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔! لاجواب کام کیا ہے آپ نے نایاب بھائی۔۔۔۔!

یوں تو سارے ہی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں لیکن جیہ / جویریہ والا طغرہ لاجواب ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت اعلی، شاہ جی۔ آپ کا فن خود بول رہا ہے۔
ویسے زیادہ پیچیدہ ناموں کو پڑھنے میں مجھ جیسے کم علموں کو دشواری ہو سکتی ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
زبردست... اور فرمائش میرا بھی .....:):):)
محترم بہنا بٹیا سدا خوش و شادوآباد رہیں آپ کی فرمائش پڑھتے ہی دل سے بے اختیار ڈھیروں دعا نکلی ۔
آپ کی مان بھری فرمائش گویا اس سب محنت کا صلہ ٹھہری ۔۔ وقت ملتے ہی آپ کے نک پر تجربہ کرنے کی کوشش کروں گا ۔ ان شاءاللہ
 
Top