محمد یعقوب آسی
محفلین
اپنے میرزا "اتنے" ٹیڑھے تو نہیں!
اپنے میرزا "اتنے" ٹیڑھے تو نہیں!
"کوٹھے ٹپنی" ۔۔۔۔محترم @سیدشہزادناصربھائی
صد افسوسمحترم @سیدشہزادناصربھائی
واو واو واو
اپنے میرزا "اتنے" ٹیڑھے تو نہیں!
بہت شکریہ بہت دعائیں استاد محترم"کوٹھے ٹپنی" ۔۔۔۔
محبتوں بھری صدا اپنے مقام تک نہ پہنچے ۔۔۔۔۔ بھلا یہ ممکن ہے محترم سید بادشاہصد افسوس
اتنی محبت سے آپ نے ڈیزائین کیا اور میں بے خبر رہا 5 ماہ بعد آج محمد یعقوب آسی صاحب نے مجھے بتایا تو پتہ چلا نایاب بھیا آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
محترم بھائی یہ " پیج " اردو محفل کا ہے ۔۔ محفل جو کہ محبتوں چاہتوں اور خلوص سے بھرپور ہے ۔ اور ثبوت آپ کے سامنے ۔۔۔۔۔نایاب جی یہ پیج تو ثابت کر رہا ہے؟
صد شکر کہ درویش بے نیاز نے اپنی نگاہ کے قابل جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واو واو واو
گریٹ یارا
کتنا خوبصورت
آپکے کمال فن کی داد نہ دینا ظلم عظیم ہوگا
اگرچہ مجھے پہلے بھی آپ کی اس خوبصورت کمال کا اندازہ تھا ،لیکن اس بار تو کمال ہی کمال کرگئے دوست۔
شکریہمحترم بھائی یہ " پیج " اردو محفل کا ہے ۔۔ محفل جو کہ محبتوں چاہتوں اور خلوص سے بھرپور ہے ۔ اور ثبوت آپ کے سامنے ۔۔۔۔۔
لکیریں سے ابھرا یہ آپ کا نام میری ذاتی سوچ کاعکاس ہے ۔۔۔
دوستی کبھی کسی ثبوت کی محتاج نہیں ہوتی ۔ یہ دوستی کا پھول اپنے وقت پر کھلتا ہے اور روح تک کو مہکا دیتا ہے ۔
بہت دعائیں
محترم بلال بھائی