گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اب کس لغت میں دونوں کے معانی تلاش کریں ۔ ہم تو ایک ہی سمجھتے رہے ۔میں پاگل ہوں، بے وقوف نہیں جو اپنے علاوہ کسی اور کو منتظم بننے دوں گی۔
اب کس لغت میں دونوں کے معانی تلاش کریں ۔ ہم تو ایک ہی سمجھتے رہے ۔میں پاگل ہوں، بے وقوف نہیں جو اپنے علاوہ کسی اور کو منتظم بننے دوں گی۔
ان دونوں میں سے منتظم بننے کی شرط کیا ہے؟میں پاگل ہوں، بے وقوف نہیں
اپنے نوٹس نہیں دے سکتی۔ویسے آپا! یہ پاگل اور بے وقوف کی تشریح فرما دیں۔ 😊
یہ صاف محمد تابش صدیقی پہ چوٹ ہو رہی ہے۔ اور تابش بھائی یہ برداشت نہیں کریں گے۔ان دونوں میں سے منتظم بننے کی شرط کیا ہے؟
یعنی کہ منتظم بننے کے لیے بے وقوف نہ ہونا شرط ہے۔ اس میں برا ماننے کی کوئی بات نہیں۔یہ صاف محمد تابش صدیقی پہ چوٹ ہو رہی ہے۔ اور تابش بھائی یہ برداشت نہیں کریں گے۔