فرق بتائیں

فرذوق احمد

محفلین
بھئی ہماری تو آنکھیں اتنا غور نہیں کس سکتیں

اس لیے ہم تو کھیل سے معذرت کرتے ہیں

شمشاد بھائی آپ نے جو فرق نکالے یقین سے تو نہیں البتہ ہو سکتا ہے صحیح ہو
 

تعبیر

محفلین
شمشاد ۔۔۔۔۔جی آپ کے جوابات بلکل درست ہیں۔


۔۔۔۔سارہ خان ہو کہاں آپ؟بہت مس کیا ۔چلا کوئی بات نہیں کبھی تو نمبر آئے گا۔
 

تعبیر

محفلین
آج کا کھیل
مجھے نہیں پتہ کہ میری طرف یہ چار چار کیوں دکھ رہے ہیں۔کوئی ٹھیک کر دے پلیز :mad:

imag0001kr2.gif
 

سارہ خان

محفلین
تعبیر آپ نے 2 امیج لگائے ہیں جو بالکل ایک جیسے ہیں ۔۔:confused: ان دونوں میں فرق دیکھنا ہے یا ایک ہی امیج کے اندر دیکھنا ہے ۔۔ کیونکہ ایک امیج کی دونوں تصویروں میں فرق ہے ۔۔۔

imag0001kr2.gif
 

تعبیر

محفلین
یہ اردو اور انگریزی کی درمیانی حد کی زبان ہے۔ جیسے صبح کے بریک فاسٹ کو تھوڑا تاخیر سے اور دوپہر کے لنچ کو ذرا جلدی کر کے برنچ کر لیا جاتا ہے۔

ہا ہا ہا :grin::grin:
نہیں لگتا ہے کہ بارش کی پہلی بوند تھی بعد میں کھل کر برسے گی ;) ویسے لگتا ہے کہ بچہ سہما ہوا ہے
 
Top