زیادہ تر ان میں نین نقش اور وزن اور جسامت کا فرق ہے ، باقی چیز ایک ہی ہے ۔
جیسے ٹائیگر اردو میں دھاری دار شیر، جسامت میں سب سے بڑا ہوتا ہے ، اور افریقہ اور ایشاء میں پایا جاتا ہے، ٹائیگر میں بھی سب سے بڑا بنگال ٹائیگر ہوتا ہے ۔
دیکھنے میں جیگوار اور ٹائیگر ایک جیسے ہیں، معمولی فرق یہ ہے کہ جیگوار براعظم امریکہ کا رہائشی ہے، جسامت میں ٹائگر اور ببر شیر lion کے بعد اسکا نمبر آتا ہے ۔ ٹائیگر میں دھاریاں لکیر کی مانند ہوتی ہیں، جبکہ جیگوار میں یہ دانے دار شکل میں پائی جاتی ہیں۔
اردو میں ان سب کے لئے لفظ شیر ہی ہے، اور سب کا کام بھی ایک ہی ہے ۔
وائیلڈ کیٹکیا آپ بتا سکتے ہیں جیگور پینتھر ٹائیگر لیوپرڈچیتا میں کیا فرق ہوتا ہے کچھ ویڈ یوز تحریریں اور تصویریں بھی ہو جایں تو بہتر شکریہ خدا حافظ
وائیلڈ کیٹ
پہلی بات کہ جہازیب صاحب نے ٹائیگر کو صرف ایشیاء اور افریقہ کے علاقوں میں پایا جانے کا بتایا ہے لیکن میرے خیال میں سائیبریا میں بھی ٹائیگر پایا جاتا ہے [/url]
اور سائیبریا ایشیاء میں ہی آتا ہے
وجی صاحب کی پوسٹ اچھی تھی بس جیگور اور پینتھر کا بتانا بھول گے شکریہ وجی صاحب اب مجھے پینتھر اور جیگور کا انتظار رہے گا شکریہ
میرے خیال میں سائیبریا روس کا ایک علاقعہ ہے اور روس یورپ اور ایشیاء دونوں میں آتا ہے تو آپ کہ سکتے ہیں کہ سائیبریا ایشیاء میں ہے