فرنچ اوپن 2017

فرانس کے دارالخلافہ میں کلے کورٹ اوپن شروع ہو چُکا۔
راجر فیڈرر نے اس دفعہ فرنچ اوپن سے معذرت کر لی۔ جبکہ فرنچ اوپن نے ماریہ شراپوا جی سے معذرت کر لی۔ مطبل ساڈی وی معذرت جی فرنچ اوپن توں۔
 

یاز

محفلین
فرانس کے دارالخلافہ میں کلے کورٹ اوپن شروع ہو چُکا۔
راجر فیڈرر نے اس دفعہ فرنچ اوپن سے معذرت کر لی۔ جبکہ فرنچ اوپن نے ماریہ شراپوا جی سے معذرت کر لی۔ مطبل ساڈی وی معذرت جی فرنچ اوپن توں۔
غمناک و نمناک وغیرہ
ویسے فیڈرر جی کو کیا ہوا جناب؟
 
غمناک و نمناک وغیرہ
ویسے فیڈرر جی کو کیا ہوا جناب؟
کہتے ہیں گراس اور ہارڈ کورٹ پر کھیلنا چاہتا ہوں۔
سادہ لفظاں اچ جناب نوں پتہ سی ایتھے دال نہیں گلنی۔

ویسے فرانس والوں نے ماریہ جی کو وائلڈ کارڈ اینٹری عطا نہ کر کے کھلی دھاندلی کی ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
پتہ تو ہوگا ہی فیڈرر جی نڈال کے نمبر ون فین ہیں :p
18740066_1303974109721248_4724935414022257419_n.jpg
 

یاز

محفلین
سرینا جی تو ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے رہی غالباً حمل (ساقط) کی وجہ سے۔
جبکہ وینس جی ٹاپ 10 میں کچھ اُمیدیں لگائی جا سکتی ہیں۔۔

سیرینا ولیمز تو نہیں کھیل رہی۔

وہی تو ہم بھی عرض کرنا چاہ رہے تھے کہ سرینا بی بی کے نہ کھیلنے پہ جذبات کے اظہار سے گریز کیوں۔
 
وہی تو ہم بھی عرض کرنا چاہ رہے تھے کہ سرینا بی بی کے نہ کھیلنے پہ جذبات کے اظہار سے گریز کیوں۔
انہوں نے پہلے ہی دوران حمل آسٹریلین اوپن جیت کر کمال شمال کر دیا جی۔
اسلئے فرنچ اوپن سمیت انہیں 7 گرینڈ سلیمز معاف۔ :)
 
Top